TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Entering The Area In Which One Relieves Oneself With A Ring Upon Which Allah’s Name Is Engraved. - باب: جس انگوٹھی پر اللہ کا نام ہو اسے پاخانہ میں لے جانے کے حکم کا بیان - Purification (kitab al-taharah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 8 of Purification (kitab al-taharah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 8 of 133 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْحَنَفِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هَمَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ وَضَعَ خَاتَمَهُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا يُعْرَفُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ أَلْقَاهُ، ‏‏‏‏‏‏وَالْوَهْمُ فِيهِ مِنْ هَمَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَرْوِهِ إِلَّا هَمَّامٌ.
Narrated Anas ibn Malik: When the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم entered the privy, he removed his ring. Abu Dawud said: This is a munkar tradition, i. e. it contradicts the well-known version reported by reliable narrators. On the authority of Anas the well-known version says: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم had a silver ring made for him. Then he cast it off. The misunderstanding is on the part of Hammam (who is the narrator of the previous tradition mentioned in the text). This is transmitted only by Hammam.
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں داخل ہوتے تو اپنی انگوٹھی نکال کر رکھ دیتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ یہ حدیث منکر ہے، معروف وہ روایت ہے جسے ابن جریج نے زیاد بن سعد سے، زیاد نے زہری سے اور زہری نے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ( اسے پہنا ) پھر اسے نکال کر پھینک دیا۔ اس حدیث میں ہمام راوی سے وہم ہوا ہے، اسے صرف ہمام ہی نے روایت کیا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/ اللباس ۱۶ (۱۷۴۶)، الشمائل ۱۱ (۸۸)، سنن النسائی/الزینة ۵۱ (۵۲۱۶)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۱۱ (۳۰۳)، (تحفة الأشراف: ۱۵۱۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۹۹، ۱۰۱، ۲۸۲) (منکر) (مؤلف نے اس کی علت بیان کر دی ہے)
19
Zaeef

Chapters

132
01
CHAPTER: Seclusion While Relieving Oneself
باب: قضائے حاجت ( پیشاب و پاخانہ ) کے لیے تنہائی کی جگہ میں جانے کا بیان ۔
2 Hadith
02
Choosing An Appropriate Place To Urinate.
باب الرَّجُلِ يَتَبَوَّأُ لِبَوْلِهِ
1 Hadith
03
CHAPTER: What A Person Should Say When He Enters The Area Wherein He Relieves Himself.
باب: پاخانہ میں جاتے وقت آدمی کیا کہے ؟
3 Hadith
04
CHAPTER: It Is Dislikes To Face The Qiblah While Relieving Oneself.
باب: قضائے حاجت ( پیشاب و پاخانہ ) کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا مکروہ ہے
5 Hadith
05
CHAPTER: Concession In This Regard.
باب: قضائے حاجت ( پیشاب و پاخانہ ) کے وقت قبلہ رخ ہونے کی رخصت کا بیان ۔
3 Hadith
06
CHAPTER: The Disliking Of Speech While Relieving Oneself.
باب: قضائے حاجت ( پیشاب و پاخانہ ) کے وقت بات چیت مکرو ہے ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Returning Salam While Urinating?
باب: کیا پیشاب کرتے وقت آدمی سلام کا جواب دے ؟
3 Hadith
08
CHAPTER: Entering The Area In Which One Relieves Oneself With A Ring Upon Which Allah’s Name Is Engraved.
باب: جس انگوٹھی پر اللہ کا نام ہو اسے پاخانہ میں لے جانے کے حکم کا بیان
1 Hadith
09
CHAPTER: Avoiding (The Splatter) Of Urine.
باب: پیشاب سے پاکی کا بیان ۔
3 Hadith
10
Urinating While Standing.
باب: کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: The Places Where It Is Prohibited To Urinate.
باب: ان جگہوں کا بیان جن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کرنے سے روکا ہے ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Urinating In Al-Mustaham (The Bathing Area).
باب: غسل خانہ ( حمام ) میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: The Prohibition Of Urinating In Burrows.
باب: سوراخ میں پیشاب کرنا منع ہے ۔
1 Hadith
14
CHAPTER: What Should Be Said When A Person Exits The Toilet In Which He Relieved Himself.
باب: پاخانہ سے نکل کر آدمی کون سی دعا پڑھے ؟
1 Hadith
15
CHAPTER: Disapproval Of Touching One’s Private Part With The Right Hand While Purifying.
باب: استنجاء کے وقت عضو تناسل ( شرمگاہ ) کو داہنے ہاتھ سے چھونا مکروہ ہے
4 Hadith
16
CHAPTER: Covering While Relieving Oneself.
باب: قضائے حاجت ( پیشاب و پاخانہ ) کے وقت پردہ کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: The Objects With Which It Is Prohibited To Purify Oneself.
باب: جن چیزوں سے استنجاء کرنا منع ہے ان کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Cleansing Oneself With Stones.
باب: پتھر سے استنجاء کرنے کا بیان ۔
5 Hadith
19
CHAPTER: Al-Istibra’.
باب: پاکی حاصل کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: Cleansing With Water After Relieving Oneself.
باب: پانی سے استنجاء کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
21
CHAPTER: A Man Should Rub His Hands On The Ground After He Has Performed Istinja’.
باب: آدمی استنجاء کے بعد ہاتھ کو زمین پر رگڑ کر دھوئے ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: The Siwak.
باب: مسواک کا بیان ۔
3 Hadith
23
CHAPTER: How To Use The Siwak.
باب: مسواک کیسے کرے ؟
1 Hadith
24
CHAPTER: On Using Another’s Siwak.
باب: دوسرے کی مسواک استعمال کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: Washing The Siwak.
باب: مسواک دھونے کا بیان ۔
3 Hadith
26
CHAPTER: Using The Siwak When Praying The (Voluntary) Night Prayer
باب: آدمی رات کو اٹھے تو مسواک کرے ۔
4 Hadith
27
CHAPTER: The Obligatory Status Of Wudu’.
باب: وضو کی فرضیت کا بیان
3 Hadith
28
CHAPTER: The Permissibility Of A Person Renewing His Wudu’ Without Having Broken It.
باب: وضو ٹوٹے بغیر نیا وضو کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
29
CHAPTER: What Impurifies Water.
باب: جو چیزیں پانی کو ناپاک کر دیتی ہیں
2 Hadith
30
CHAPTER: What Has Been Narrated Concering The Well Of Buda’ah.
باب: بضاعہ نامی کنویں کا بیان ۔
2 Hadith
31
CHAPTER: Water Does Not Become Junub (Impure).
باب: غسل جنابت کا بچا ہوا پانی نجس نہیں ہوتا ۔
3 Hadith
32
CHAPTER: Wudu’ From The Water Left (In A Container) After A Dog Has Drunk From It.
باب: کتے کے جھوٹے سے وضو کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
33
CHAPTER: The Water Left By A Cat.
باب: بلی کے جھوٹے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
34
CHAPTER: Wudu’ From The Water Left By A Woman.
باب: عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان ۔
6 Hadith
35
CHAPTER: Wudu’ From The Water Left By A Woman.
باب: سمندر کے پانی سے وضو کرنے کا بیان ۔ ۔
1 Hadith
36
CHAPTER: Wudu’ Using An-Nabidh
باب: نبیذ سے وضو کرنے کا بیان ۔ ۔
4 Hadith
37
CHAPTER: Wudu’ Using An-Nabidh
باب: کیا آدمی پیشاب و پاخانہ روک کر نماز پڑھ سکتا ہے ؟
4 Hadith
38
CHAPTER: The Amount Of Water That Is Acceptable For Performing Wudu’.
باب: وضو کے لیے کتنا پانی کافی ہے ؟
4 Hadith
39
CHAPTER: Excessiveness In The Water For Ablution’.
باب: وضو میں اسراف و فضول خرچی یعنی پانی ضرورت سے زیادہ بہانا درست نہیں ہے ۔
1 Hadith
40
CHAPTER: Regarding Isbagh (To Complete) Al-Wudu’.
باب: پوری طرح اور مکمل وضو کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
41
CHAPTER: Performing Wudu’ From Brass Containers’.
باب: پیتل کے برتن میں وضو کرنے کا بیان ۔
3 Hadith
42
CHAPTER: Saying ’Bismillah’ While Starting Wudu’.
باب: وضو کرتے وقت بسم اللہ کہنے کا بیان ۔
2 Hadith
43
CHAPTER: A Man Putting His Hand In The Container Before Washing It.
باب: سو کر اٹھنے والا آدمی ہاتھ دھونے سے پہلے اسے برتن میں نہ ڈالے ۔
3 Hadith
44
CHAPTER: The Manner of The Prophet’s Wudu’..
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بیان ۔
29 Hadith
45
CHAPTER: Performing [The Actions Of] Wudu’ Thrice..
باب: وضو میں اعضاء کو تین تین بار دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
46
CHAPTER: Performing [The Actions Of] Wudu’ Twice.
باب: اعضاء وضو کو دو دو بار دھونے کا بیان ۔
2 Hadith
47
CHAPTER: Performing [The Actions Of] Wudu’ Once.
باب: اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
48
CHAPTER: Separating Between The Madmadah and Istinshaq.
باب: الگ الگ کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان ۔
1 Hadith
49
CHAPTER: On Al-Istinthar (Blowing Water From The Nose).
باب: ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنے کا بیان ۔
5 Hadith
50
CHAPTER: Parting One’s Fingers Through The Beard.
باب: داڑھی کے خلال کا بیان ۔
1 Hadith
51
CHAPTER: Wiping Over the ’Imamah (Turban).
باب: عمامہ ( پگڑی ) پر مسح کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
52
CHAPTER: Washing The Feet.
باب: وضو میں دونوں پاؤں دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
53
CHAPTER: Wiping Over The Khuff.
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان ۔
8 Hadith
54
CHAPTER: The Period (Allowed) For Wiping.
باب: موزوں پر مسح کرنے کی مدت کا بیان ۔
1 Hadith
55
CHAPTER: Wiping Over The Socks.
باب: جراب پر مسح کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
56
CHAPTER: Another Proof For Wiping.
باب: ۔۔۔
1 Hadith
57
CHAPTER: How Should One Wipe.
باب: موزوں پر مسح کیسے کرے ؟
5 Hadith
58
CHAPTER: Splashing Water (On The Private Parts).
باب: وضو کے بعد شرمگاہ ( ستر ) پر پانی چھڑکنے کا بیان ۔
3 Hadith
59
CHAPTER: What Should One Say After Finishing Wudu’.
باب: وضو کے بعد آدمی کیا دعا پڑھے ؟
2 Hadith
60
CHAPTER: A Person Praying (All) The Prayers With One Wudu’.
باب: آدمی ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے ۔
4 Hadith
61
CHAPTER: Separating The Actions Of Wudu’.
باب: وضو میں اعضاء کو الگ الگ دھونا ( تاکہ کوئی عضو خشک نہ رہ جائے ) ۔
1 Hadith
62
CHAPTER: A Person Who Is Unsure Of Breaking His Wudu’
باب: جب وضو ٹوٹنے میں شک ہو تو کیا کرے ؟
2 Hadith
63
CHAPTER: Wudu’ From Kissing.
باب: عورت کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
3 Hadith
64
CHAPTER: Wudu’ From Touching The Penis.
باب: عضو تناسل چھونے سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان ۔
1 Hadith
65
CHAPTER: Concession In This Regard.
باب: عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان ۔
1 Hadith
66
CHAPTER: Wudu’ From Eating Camel Meat.
باب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ( ٹوٹ جانے ) کا بیان ۔
2 Hadith
67
CHAPTER: Wudu’ From Touching And Washing Raw Meat.
باب: کچا گوشت چھونے یا دھونے سے وضو کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
68
CHAPTER: Not Performing Wudu’ From Touching A Carcass.
باب: مردہ کو چھو کر وضو نہ کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
69
CHAPTER: Not Performing Wudu’ FRom [Food Which Had Been Cooked] Over Fire.
باب: آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان ۔
7 Hadith
70
CHAPTER: Strictness In This Regard.
باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضو کرنے کا حکم ۔
2 Hadith
71
CHAPTER: Wudu’ From (Drinking) Milk.
باب: دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
72
CHAPTER: Concession In This Regard.
باب: دودھ پی کر کلی نہ کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
73
CHAPTER: Wudu’ From Bleeding.
باب: خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان ۔
1 Hadith
74
CHAPTER: Wudu’ From Sleeping.
باب: نیند ( سونے ) سے وضو ہے یا نہیں ؟
5 Hadith
75
CHAPTER: A Person Who Steps On Something Impure.
باب: نجاست اور گندگی پر چلے تو کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
76
CHAPTER: A Person Who Steps On Something Impure.
باب: نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے ؟
9 Hadith
77
CHAPTER: Intercourse Without Ejaculation.
باب: دخول سے انزال کے بغیر غسل کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
78
CHAPTER: The Sexually Impure Person Who Wishes To Repeat (The Act).
باب: جنبی غسل سے پہلے دوبارہ جماع کر سکتا ہے ۔
1 Hadith
79
CHAPTER: Performing Wudu’ For One Who Wishes To Repeat (The Act).
باب: دوبارہ جماع کے لیے وضو کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
80
CHAPTER: The Sexually Impure Person Sleeping.
باب: جنبی غسل کے بغیر سونا چاہے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
81
CHAPTER: The Sexually Impure Person Eating.
باب: جنبی کھانا کھائے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
82
CHAPTER: Those Who Said That The Sexually Impure Should Perform Wudu’.
باب: جنبی کھانے اور سونے سے پہلے وضو کر لے ۔
2 Hadith
83
CHAPTER: The Sexually Impure Person Delaying Ghusl.
باب: جنبی نہانے میں دیر کرے اس کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
84
CHAPTER: The Sexually Impure Person Reciting Qur’an.
باب: جنبی قرآن پڑھے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
85
CHAPTER: The Sexually Impure Person Shaking Hands.
باب: جنبی مصافحہ کرے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
86
CHAPTER: The Sexually Impure Person Entering The Masjid.
باب: جنبی مسجد میں داخل ہو اس کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
87
CHAPTER: A Person Who Sees Some Wetness (On His Clothes) After Sleeping.
باب: آدمی خواب میں تری پائے تو غسل کرے ۔
1 Hadith
88
CHAPTER: A Woman Has Dreams Like A Man Has Dreams.
باب: عورت کو مرد ہی کی طرح ( خواب میں ) احتلام ہوتا ہے ۔
1 Hadith
89
CHAPTER: The Amount Of Water With Which Ghusl Can Be Performed.
باب: پانی کی اس مقدار کا بیان جو غسل کے لیے کافی ہوتا ہے ۔
1 Hadith
90
CHAPTER: Regarding The Ghusl For Janabah.
باب: غسل جنابت کے طریقے کا بیان ۔
11 Hadith
91
CHAPTER: Performing Wudu’ After Ghusl.
باب: غسل جنابت کے بعد وضو کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
92
CHAPTER: A Woman Undoing (The Braids Of) Her Hair While Performing Ghusl.
باب: کیا غسل کے وقت عورت اپنے سر کے بال کھولے ؟
5 Hadith
93
CHAPTER: A Sexually Impure Person Washing His Head With Khitmi.
باب: کیا جنبی اپنا سر خطمی سے دھوئے تو کافی ہے ؟
1 Hadith
94
CHAPTER: Eating With A Menstruating Woman And Being Around Her.
باب: مرد اور عورت کے درمیان بہنے والے پانی کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
95
CHAPTER: The Menstruating Woman Hands Over Something From The Masjid.
باب: حائضہ عورت مسجد سے کوئی چیز لے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
96
CHAPTER: The Menstruating Woman Does Not Make Up The (Missed) Prayers.
باب: حائضہ عورت نماز قضاء نہ کرے ۔
12 Hadith
97
CHAPTER: Concerning The Woman Who Has Istihadah, And (Those Scholars) Who Stated That She Should Leave The Prayer For The Number Of Days Which She Used To Menstruate.
باب: عورت کے مستحاضہ ہونے کا بیان اور ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ مستحاضہ اپنے حیض کے ایام کے بقدر نماز چھوڑ دے ۔
8 Hadith
98
CHAPTER: Those Who Narrated That She Should Not Leave The Prayer After Her Menses Finish.
باب: حیض ختم ہو جانے کے بعد مستحاضہ نماز نہ چھوڑے ۔
5 Hadith
99
CHAPTER: When The Menstruation Starts She Should Leave The Prayer.
باب: جب مستحاضہ کو حیض آ جائے تو وہ نماز چھوڑ دے ۔
1 Hadith
100
CHAPTER: The Narrations That State The Woman With Istihadah Should Perform Ghusl For Every Prayer.
باب: مستحاضہ ہر نماز کے لیے غسل کرے ۔
6 Hadith
101
CHAPTER: Those Who State: She Should Combine Between Two Prayers, And Perform One Ghusl Before Both Of Them.
باب: مستحاضہ عورت ایک غسل سے دو نمازیں پڑھے ۔
3 Hadith
102
CHAPTER: Those Who Said: She Should Perform Ghusl From One Purity To The Other.
باب: مستحاضہ حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرے پھر جب دوسرے حیض سے پاک ہو تو غسل کرے ( یعنی استحاضہ کے خون میں وضو ہے غسل نہیں ہے ) ۔
4 Hadith
103
CHAPTER: Those Who Said: She Should Perform Ghusl From One Zuhr (Prayer) To The Next Zuhr (Prayer).
باب: مستحاضہ ایک ظہر سے دوسرے ظہر تک ایک غسل کرے درمیان میں وضو کیا کرے ۔
1 Hadith
104
CHAPTER: Those Who Said: She Should Perform Ghusl Once A Day, But Did Not Specify Zuhr.
باب: مستحاضہ ہر روز ایک غسل کرے اور ظہر کی قید نہیں ۔
1 Hadith
105
CHAPTER: Those Who Said: She Should Perform Ghusl Between The Days (Of Her Menses).
باب: مستحاضہ عورت استحاضہ کے دنوں میں غسل کرے ۔
1 Hadith
106
CHAPTER: Those Who Said: She Should Perform Wudu’ For Evey Prayer.
باب: مستحاضہ ہر نماز کے لیے وضو کرے ۔
1 Hadith
107
CHAPTER: Those Who Did Not Mention The Wudu’ Except If It Was Nullified.
باب: مستحاضہ صرف حدث ہونے پر وضو کرے ۔
2 Hadith
108
CHAPTER: Concerning The Yellowish And Brownish Discharge After Purification.
باب: عورت پاکی کے بعد زردی یا گدلا پن دیکھے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
109
CHAPTER: Intercourse Of A Husband With A Woman In A State Of Istihadah.
باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے ۔
2 Hadith
110
CHAPTER: What Has Been Narrated Regarding The Time (Limit) Of Post-Partum Bleeding.
باب: نفاس کی مدت کا بیان ۔
2 Hadith
111
CHAPTER: Performing Ghusl After Menses.
باب: حیض سے غسل کے طریقے کا بیان ۔
4 Hadith
112
CHAPTER: The Tayammum.
باب: تیمم کا بیان ۔
12 Hadith
113
CHAPTER: Tayammum During Residency.
باب: حضر ( اقامت ) میں تیمم کا بیان ۔
3 Hadith
114
CHAPTER: The Sexually Impure Person Performing Tayammum.
باب: جنبی تیمم کر سکتا ہے ۔
2 Hadith
115
CHAPTER: When The Sexually Impure Person Is Afraid Of Suffering From The Cold, Does He Perform Tayammum?
` باب: جب جنبی کو سردی کا ڈر ہو تو کیا وہ تیمم کر سکتا ہے ؟
2 Hadith
116
` CHAPTER: The Wounded Person Performing Tayammum.
باب: زخمی تیمم کر سکتا ہے ۔
2 Hadith
117
CHAPTER: The One Who Performed Tayammum (Later) Finds Water During The Prayer Time, But After Having Prayed.
باب: جو شخص تیمم کر کے نماز پڑھ لے پھر وقت کے اندر پانی پا لے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
118
CHAPTER: Performing Ghusl For The Friday Prayer.
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان ۔
12 Hadith
119
CHAPTER: The Permissibility Of Not Performing Ghusl On Friday.
باب: جمعہ کے دن غسل چھوڑ دینے کی اجازت کا بیان ۔
13 Hadith
120
CHAPTER: A Person Accepts Islam, And Is Ordered To Perform Ghusl.
باب: آدمی اسلام لائے تو اسے غسل کا حکم دیا جائے گا ۔
1 Hadith
121
CHAPTER: A Woman Washes Her Garment That She Wears During Her Menses [To Pray In].
باب: عورت حیض میں پہنے ہوئے کپڑوں کو دھلے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
122
CHAPTER: Praying In A Garment In Which He Has Engaged In Intercourse.
باب: جس کپڑے میں جماع کرے ، اس میں نماز پڑھنے کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
123
CHAPTER: Praying In Women’s Shu’ur (Garments).
باب: عورتوں کے کپڑوں میں نماز نہ پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
124
CHAPTER: Concession In This Regard.
باب: عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کی اجازت کا بیان ۔
2 Hadith
125
CHAPTER: A Garment With A Seminal Fluid On It.
باب: کپڑے میں منی لگ جائے تو اس کے حکم کا بیان ۔
3 Hadith
126
CHAPTER: A Child’s Urine Splashes On A Garment.
باب: بچے کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرے ؟
6 Hadith
127
CHAPTER: The Ground Which Has Been (Polluted) With Urine.
باب: زمین پر پیشاب پڑ جائے تو کیا کرنا چاہئے ؟
2 Hadith
128
CHAPTER: The Earth Becomes Pure When Dry.
باب: زمین خشک ہو کر پاک ہو جاتی ہے ۔
1 Hadith
129
CHAPTER: Impurity That Touches The Hem (Of One’s Clothes).
باب: دامن میں گندگی لگ جائے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
130
CHAPTER: Impurity Which Touches One’s Shoes.
باب: جوتے میں نجاست لگ جائے تو کیا کرے ؟
3 Hadith
131
CHAPTER: Repeating (The Prayer) Due To An Impurity On The Garment.
باب: نجس کپڑے میں ادا کی جانے والی نماز کے دہرانے کا بیان ۔
1 Hadith
132
CHAPTER: Saliva Falling On A Garment.
باب: کپڑے میں تھوک لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
2 Hadith
No chapter matched that.