حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ فَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ .
Narrated Abu Hurairah: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: Allah has appointed for everyone who has a right what is due to him, and no bequest must be made to an heir.
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: کہ اللہ نے ہر صاحب حق کو اس کا حق دے دیا ہے ۱؎ لہٰذا اب وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الوصایا ۵ (۲۱۲۰) ، سنن ابن ماجہ/الوصایا ۶ (۲۷۱۳)، (تحفة الأشراف:۴۸۸۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۶۷)، ویأتي ہذا الحدیث برقم : ۳۵۶۵
Explanation
وضاحت: ۱؎ : آیت میراث نازل فرما کر اس کا حصہ مقرر کر دیا ہے۔
2870
Sahih