TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding Paying With Gold For A Price In Silver. - باب: چاندی کے بدلے سونا لینا کیسا ہے ؟ - Commercial transactions (kitab al-buyu) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 14 of Commercial transactions (kitab al-buyu) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 36 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل وَاحِدٌ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الْمَعْنَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُنْتُ أَبِيعُ الْإِبِلَ بِالْبَقِيعِ فَأَبِيعُ بِالدَّنَانِيرِ وَآخُذُ الدَّرَاهِمَ وَأَبِيعُ بِالدَّرَاهِمِ وَآخُذُ الدَّنَانِيرَ، ‏‏‏‏‏‏آخُذُ هَذِهِ مِنْ هَذِهِ وَأُعْطِي هَذِهِ مِنْ هَذِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِ حَفْصَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏رُوَيْدَكَ أَسْأَلُكَ إِنِّي أَبِيعُ الْإِبِلَ بِالْبَقِيعِ فَأَبِيعُ بِالدَّنَانِيرِ، ‏‏‏‏‏‏وَآخُذُ الدَّرَاهِمَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِيعُ بِالدَّرَاهِمِ، ‏‏‏‏‏‏وَآخُذُ الدَّنَانِيرَ آخُذُ هَذِهِ مِنْ هَذِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَأُعْطِي هَذِهِ مِنْ هَذِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا بَأْسَ أَنْ تَأْخُذَهَا بِسِعْرِ يَوْمِهَا مَا لَمْ تَفْتَرِقَا وَبَيْنَكُمَا شَيْءٌ .
Narrated Abdullah ibn Umar: I used to sell camels at al-Baqi for dinars and take dirhams for them, and sell for dirhams and take dinars for them. I would take these for these and give these for these. I went to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم who was in the house of Hafsah. I said: Messenger of Allah, take it easy, I shall ask you (a question): I sell camels at al-Baqi'. I sell (them) for dinars and take dirhams and I sell for dirhams and take dinars. I take these for these, and give these for these. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then said: There is no harm in taking them at the current rate so long as you do not separate leaving something to be settled.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں میں بقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا، تو میں ( اسے ) دینار سے بیچتا تھا اور اس کے بدلے درہم لیتا تھا اور درہم سے بیچتا تھا اور اس کے بدلے دینار لیتا تھا، میں اسے اس کے بدلے میں اور اسے اس کے بدلے میں الٹ پلٹ کر لیتا دیتا تھا، پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کے یہاں تھے، میں نے کہا: اللہ کے رسول! ذرا سا میری عرض سن لیجئے: میں آپ سے پوچھتا ہوں: میں بقیع میں اونٹ بیچتا ہوں تو دینار سے بیچتا ہوں اور اس کے بدلے درہم لیتا ہوں اور درہم سے بیچتا ہوں اور دینار لیتا ہوں، یہ اس کے بدلے لے لیتا ہوں اور یہ اس کے بدلے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس دن کے بھاؤ سے ہو تو کوئی مضائقہ نہیں ہے جب تک تم دونوں جدا نہ ہو جاؤ اور حال یہ ہو کہ تم دونوں کے درمیان کوئی معاملہ باقی رہ گیا ہو ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/البیوع ۲۴ (۱۲۴۲)، سنن النسائی/البیوع ۴۸ (۴۵۸۶)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۵۱ (۲۲۶۲)، (تحفة الأشراف: ۷۰۵۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۳، ۵۹، ۸۹، ۱۰۱، ۱۳۹)، سنن الدارمی/البیوع ۴۳ (۲۶۲۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی تم دونوں میں سے ایک کا دوسرے کے ذمہ کچھ باقی ہو، بلکہ جدا ہونے سے پیشتر معاملہ صاف ہو جانا چاہئے۔
3354
Sahih
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سِمَاكٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، ‏‏‏‏‏‏وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْكُرْ بِسِعْرِ يَوْمِهَا.
The tradition mentioned above has also been transmitted by Simak (b. Harb) with a different chain of narrators and to the same effect. The first version is more perfect. It does not mention the words at the current rate .
اس سند سے بھی سماک سے اسی مفہوم کی حدیث اسی طریق سے مروی ہے لیکن پہلی روایت زیادہ مکمل ہے اس میں اس دن کے بھاؤ کا ذکر نہیں ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۷۰۵۳)
3355
Sahih

Chapters

36
01
CHAPTER: Regarding Trade That Is Mixed With Swearing And Idle Talk.
باب: تجارت میں قسم اور لایعنی باتوں کی ملاوٹ ہو جاتی ہے ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Regarding Extraction Of Minerals.
باب: معدنیات نکالنے کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Regarding Avoiding Things That One Doubts.
باب: شبہات سے بچنے کا بیان ۔
4 Hadith
04
CHAPTER: Regarding The One Who Consumes Riba And The One Who Pays It.
باب: سود کھانے اور کھلانے والے پر وارد وعید کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Regarding The Abolition Of Riba.
باب: سود معاف کر دینے کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Regarding It Being Disliked To Swear Oaths When Buying And Selling.
باب: خریدوفروخت میں ( جھوٹی ) قسم کھانے کی ممانعت ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding Giving A Little More When Weighing And Weighing For A Fee.
باب: تول میں جھکتا ہوا ( زیادہ ) دینے اور اجرت لے کر تولنے کا بیان ۔
4 Hadith
08
CHAPTER: Regarding The Statement Of The Prophet (saws) ' The (Standard) Measure Is The Measure Of Al-Madinah' .
باب: پیمانوں میں ( معتبر ) مدینہ کا پیمانہ ہے ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding The Stern Warning About Debt.
باب: قرض کے نہ ادا کرنے پر وارد وعید کا بیان ۔
4 Hadith
10
CHAPTER: Regarding One Who Delays Repayment Of A Debt.
باب: قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
11
CHAPTER: Regarding Paying Off Debts Well.
باب: قرض کو بہتر طور پر ادا کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding Exchange.
باب: بیع صرف کا بیان ۔
3 Hadith
13
CHAPTER: Regarding Jewelry On Swords Being Sold For Dirhams.
باب: تلوار کے قبضہ کو جس پر چاندی مڑھی ہوئی ہو درہم ( چاندی کے سکے ) سے بیچنا کیسا ہے ؟
3 Hadith
14
CHAPTER: Regarding Paying With Gold For A Price In Silver.
باب: چاندی کے بدلے سونا لینا کیسا ہے ؟
2 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Animals For Animals On Credit.
باب: جانور کے بدلے جانور کو ادھار بیچنا منع ہے ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Concession Allowing That.
باب: جانور کے بدلے جانور کو ادھار بیچنے کے جواز کا بیان ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: If That Is Hand To Hand.
باب: ایک جاندار کو دوسرے جاندار کے بدلے نقد بیچنا جائز ہے ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Fresh Dates For Dried Dates.
باب: کھجور کے بدلے کھجور بیچنے کا بیان ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: Regarding Al-Muzabanah.
باب: مزابنہ کا بیان ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding ’Araya Transactions.
باب: بیع عرایا جائز ہے ۔
2 Hadith
21
CHAPTER: Regarding Estimating For ’Araya.
باب: بیع عریہ کس مقدار تک درست ہے ؟
1 Hadith
22
CHAPTER: Regarding The Explanation Of ’Araya.
باب: عرایا کی تفسیر ۔
2 Hadith
23
CHAPTER: Regarding Selling Crops Before They Are Ripe.
باب: پھلوں کو استعمال کے قابل ہونے سے پہلے بیچنا منع ہے ۔
7 Hadith
24
CHAPTER: Regarding Selling Crops Years In Advance.
باب: کئی سال کے لیے پھل بیچ دینا منع ہے ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: Regarding Transactions Involving Ambiguity.
باب: دھوکہ کی بیع منع ہے ۔
6 Hadith
26
CHAPTER: Regarding Forced Sales.
باب: لاچار و مجبور ہو کر بیع کرنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
27
CHAPTER: Regarding Partnerships.
باب: تجارت میں شراکت کا بیان ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: Regarding An Agent Doing Something Other Than What He Was Instructed To Do.
باب: مضارب ( وکیل ) ایسا تصرف کرے جس سے مالک کو فائدہ ہو ۔
3 Hadith
29
CHAPTER: Regarding A Man Who Does Trade With Another Man’s Wealth Without His Permission.
باب: آدمی مالک کی اجازت کے بغیر اس کے مال سے تجارت کرے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
30
CHAPTER: Regarding Partnership Without Capital.
باب: بغیر سرمایہ لگائے شرکت کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: Muzara’ah (Sharecropping).
باب: مزارعت یعنی بٹائی پر زمین دینے کا بیان ۔
5 Hadith
32
CHAPTER: Regarding The Stern Warning Concerning That.
باب: بٹائی کی ممانعت کا بیان ۔
9 Hadith
33
CHAPTER: Regarding Cultivating Land Without The Permission Of Its Owner.
باب: زمین کے مالک کی اجازت کے بغیر زمین میں کھیتی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
34
CHAPTER: Regarding Mukhabarah.
باب: مخابرہ ( یعنی مزارعت ) کا بیان ۔
4 Hadith
35
CHAPTER: Regarding Musaqah.
باب: مساقاۃ یعنی درختوں میں بٹائی کا بیان ۔
5 Hadith
36
CHAPTER: Regarding Al-Khars (Estimation Of Fruits On Palm Trees).
باب: درخت پر پھل کا اندازہ لگانا ۔
3 Hadith
No chapter matched that.