TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding A Man Selling What He Does Not Possess. - باب: جو چیز آدمی کے پاس موجود نہ ہو اسے نہ بیچے ۔ - Wages (kitab al-ijarah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 34 of Wages (kitab al-ijarah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 34 of 56 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي بِشْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُرِيدُ مِنِّي الْبَيْعَ لَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبْتَاعُهُ لَهُ مِنَ السُّوقِ. فَقَالَ:‏‏‏‏ لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ .
Narrated Hakim ibn Hizam: Hakim asked (the Prophet): Messenger of Allah, a man comes to me and wants me to sell him something which is not in my possession. Should I buy it for him from the market? He replied: Do not sell what you do not possess.
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آدمی آتا ہے اور مجھ سے اس چیز کی بیع کرنا چاہتا ہے جو میرے پاس موجود نہیں ہوتی، تو کیا میں اس سے سودا کر لوں، اور بازار سے لا کر اسے وہ چیز دے دوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو چیز تمہارے پاس موجود نہ ہو اسے نہ بیچو ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/البیوع ۱۹ (۱۲۳۲)، سنن النسائی/البیوع ۵۸ (۴۶۱۵)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۰ (۲۱۸۷)، (تحفة الأشراف: ۳۴۳۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۰۲، ۴۳۴)
3503
Sahih
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبِي، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ حَتَّى ذَكَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا يَحِلُّ سَلَفٌ وَبَيْعٌ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا شَرْطَانِ فِي بَيْعٍ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا رِبْحُ مَا لَمْ تَضْمَنْ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا بَيْعُ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ .
Narrated Amr bin Suhaib: On his father's authority, said that his grandfather Abdullah bin Amr reported the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: The proviso of a loan combined with a sale is not allowable, nor two conditions relating to one transaction, nor profit arising from something which is not in one's charge, nor selling what is not in your possession.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ادھار اور بیع ایک ساتھ جائز نہیں ۱؎ اور نہ ہی ایک بیع میں دو شرطیں درست ہیں ۲؎ اور نہ اس چیز کا نفع لینا درست ہے، جس کا وہ ابھی ضامن نہ ہوا ہو، اور نہ اس چیز کی بیع درست ہے جو سرے سے تمہارے پاس ہو ہی نہیں ۳؎ ( کیونکہ چیز کے سامنے آنے کے بعد اختلاف اور جھگڑا پیدا ہو سکتا ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/البیوع ۱۹ (۱۲۳۴)، سنن النسائی/البیوع ۶۰ (۴۶۲۵)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۰ (۲۱۸۸)، (تحفة الأشراف: ۸۶۶۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۷۴، ۱۷۸، ۲۰۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس کی صورت یہ ہے کہ بائع خریدار کے ہاتھ آٹھ سو کا سامان ایک ہزار روپیے کے عوض اس شرط پر بیچے کہ بائع خریدار کو ایک ہزار روپے بطور قرض دے گا گویا بیع کی اگر یہ شکل نہ ہوتی تو بیچنے والا خریدار کو قرض نہ دیتا، اور اگر قرض کا وجود نہ ہوتا تو خریدار یہ سامان نہ خریدتا۔ ۲؎ : مثلاً کوئی کہے کہ یہ غلام میں نے تم سے ایک ہزار نقد یا دو ہزار ادھار میں بیچا یہ ایسی بیع ہے جو دو شرطوں پر مشتمل ہے یا مثلاً کوئی یوں کہے کہ میں نے تم سے اپنا یہ کپڑا اتنے اتنے میں اس شرط پر بیچا کہ اس کا دھلوانا اور سلوانا میرے ذمہ ہے۔ ۳؎ : بائع کے پاس جو چیز موجود نہیں ہے اسے بیچنے سے اس لئے منع کیا گیا ہے کہ اس میں دھوکا دھڑی کا خطرہ ہے جیسے کوئی شخص اپنے بھاگے ہوے غلام یا اونٹ کی بیع کرے جب کہ ان دونوں کے واپسی کی ضمانت بائع نہیں دے سکتا، البتہ ایسی چیز کی بیع جو اپنی صفت کے اعتبار سے مشتری کے لئے بالکل واضح ہو جائز ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع سلم کی اجازت دی ہے باوجود یہ کہ بیچی جانے والی شے بائع کے پاس فی الوقت موجود نہیں ہوتی۔
3504
Sahih

Chapters

56
01
CHAPTER: Regarding The Earnings Of A Teacher.
باب: معلم ( مدرس ) کو تعلیم کی اجرت لینا کیسا ہے ؟
2 Hadith
02
CHAPTER: Regarding The Earnings Of Physicians.
باب: طبیب اور معالج کی کمائی کا بیان ۔
3 Hadith
03
CHAPTER: Regarding The Earnings Of A Cupper.
باب: سینگی ( پچھنا ) لگانے والے کی اجرت کا بیان ۔
4 Hadith
04
CHAPTER: Regarding The Earning Of A Slave-Women.
باب: لونڈیوں کی کمائی لینا منع ہے ۔
3 Hadith
05
CHAPTER: Regarding The Fee Of A Fortune-Teller.
باب: کاہن اور نجومی کی اجرت کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Regarding Stud Fees For A Stallion.
باب: نر سے جفتی کرانے کی اجرت کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding Goldsmiths.
باب: سنار ( جوہری ) کا بیان ۔
3 Hadith
08
CHAPTER: Regarding A Slave That Is Sold While He Has Wealth.
باب: بیچے جانے والے غلام کے پاس مال ہو تو وہ کس کا ہو گا ؟
3 Hadith
09
CHAPTER: Regarding Meeting Merchants Outside The City.
باب: تاجروں سے بازار میں آنے سے پہلے جا کر ملنا اور ان سے سامان تجارت خریدنا منع ہے ۔
2 Hadith
10
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Artificially Inflating Prices.
باب: نجش : یعنی دوسرے خریداروں کو دھوکہ دینے کے لیے دام بڑھانا منع ہے ۔
1 Hadith
11
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of A Town-Dweller Selling On Behalf Of A Bedouin.
باب: شہری دیہاتی کا مال ( مہنگا کرنے کے ارادے سے ) نہ بیچے ۔
4 Hadith
12
CHAPTER: One Who Buys An Animal Whose Udders Have Been Tied Up.
باب: کوئی شخص ایسا جانور خریدے جس کے تھن میں کئی دن کا دودھ اکٹھا کیا گیا ہو اور بعد میں اس دھوکہ کا علم ہونے پر اس کو یہ بیع ناپسند ہو تو کیا کرے ؟
4 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Hoarding.
باب: ذخیرہ اندوزی منع ہے ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Regarding Breaking Dirhams.
باب: ( بلاضرورت ) درہم ( چاندی کا سکہ ) توڑنا ( اور پگھلانا ) منع ہے ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Fixing Prices.
باب: نرخ مقرر کرنا کیسا ہے ؟
2 Hadith
16
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Deception.
باب: خریدوفروخت میں فریب اور دھوکہ دھڑی منع ہے ۔
2 Hadith
17
CHAPTER: Regarding The Option Of Both Parties (To Annul A Deal).
باب: بیچنے اور خریدنے والے کے اختیار کا بیان ۔
6 Hadith
18
CHAPTER: Regarding The Virtue Of Accepting The Cancellation Of A Deal.
باب: بیع فسخ کر دینے کی فضیلت کا بیان ۔
1 Hadith
19
CHAPTER: Regarding One Who Does Two Transactions In One.
باب: ایک بیع میں دو بیع کرنے کی ممانعت ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Al-’Enah.
باب: بیع عینہ منع ہے ۔
1 Hadith
21
CHAPTER: Regarding Payment In Advance.
باب: بیع سلف ( سلم ) کا بیان ۔
4 Hadith
22
CHAPTER: Regarding Payment In Advance For Specified Crops.
باب: کسی خاص درخت کے پھل کی بیع سلم کرنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
23
CHAPTER: Transfer Of Goods Paid For In Advance.
باب: بیع سلف کے ذریعہ خریدی گئی چیز بدلی نہ جائے ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: Cancelling The Deal In The Event Of Blight.
باب: کھیت یا باغ پر کوئی آفت آ جائے تو خریدار کے نقصان کی تلافی ہونی چاہئے ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: Regarding The Explanation Of Blight.
باب: «جائحہ» ( آفت ) کسے کہیں گے ؟
2 Hadith
26
CHAPTER: Regarding Withholding Water.
باب: چارہ روکنے کے لیے پانی کو روکنا منع ہے ۔
5 Hadith
27
CHAPTER: Regarding Selling Surplus Water.
باب: فاضل پانی کے بیچنے کا بیان ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: Regarding The Price Of Cats.
باب: بلی کی قیمت لینا منع ہے ۔
2 Hadith
29
CHAPTER: Regarding The Price Of Dogs.
باب: کتے کی قیمت لینا منع ہے ۔
4 Hadith
30
CHAPTER: Regarding The Price Of Khamr And Deat Meat.
باب: شراب اور مردار کی قیمت لینا حرام ہے ۔
7 Hadith
31
CHAPTER: Regarding Selling Food Before Taking Possession Of It.
باب: قبضہ سے پہلے غلہ بیچنا منع ہے ۔
8 Hadith
32
CHAPTER: If A Man Says When Buying And Selling: No Deception.
باب: خریدار اگر یہ کہہ دے کہ بیع میں دھوکا دھڑی نہیں چلے گی تو اس کو بیع کے فسخ کا اختیار ہو گا ۔
2 Hadith
33
CHAPTER: Regarding Al-’Urban (Non-Refundable Advance).
باب: بیعانہ کا حکم ۔
1 Hadith
34
CHAPTER: Regarding A Man Selling What He Does Not Possess.
باب: جو چیز آدمی کے پاس موجود نہ ہو اسے نہ بیچے ۔
2 Hadith
35
CHAPTER: Regarding Conditions In Sales.
باب: بیع میں شرط کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
36
CHAPTER: Regarding Liability For The Slave.
باب: غلام اور لونڈی کی خریداری میں خریدار کے اختیار کا بیان ۔
2 Hadith
37
CHAPTER: Regarding One Who Buys Slave And Employs Him, Then Finds A Fault In Him.
باب: ایک شخص نے غلام خریدا اور اسے کام پر لگایا پھر اس میں عیب کا پتہ چلا تو اس کی اجرت خریدار کے ذمہ ہے ۔
3 Hadith
38
CHAPTER: If Two Parties Dispute, The Item Remains Where It Was.
باب: جب بیچنے والے اور خریدنے والے کے درمیان قیمت میں اختلاف ہو جائے اور بیچی گئی چیز موجود ہو تو اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
39
CHAPTER: Regarding Pre-Emption.
باب: شفعہ کا بیان ۔
6 Hadith
40
CHAPTER: If A Man Becomes Bankrupt And Another Man Finds His Exact Goods With Him.
باب: آدمی مفلس ( دیوالیہ ) کے پاس اپنا سامان بعینہ پائے تو اس کا زیادہ حقدار وہی ہو گا ۔
5 Hadith
41
CHAPTER: One Who Takes Care Of A Worn-Out Animal.
باب: ناکارہ جانور کو کارآمد بنا لینے کا بیان ۔
2 Hadith
42
CHAPTER: Regarding Pawning.
باب: گروی رکھنے کا بیان ۔
2 Hadith
43
CHAPTER: A Man Taking From His Son’s Wealth.
باب: آدمی کا اپنی اولاد کے مال میں سے کھانا درست ہے ۔
3 Hadith
44
CHAPTER: Regarding A Man Who Finds His Exact Property With Another Man.
باب: جو شخص اپنا مال کسی اور کے پاس پائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
45
CHAPTER: Regarding A Man Who Takes His Right From Something That Is Under His Control.
باب: کیا کسی آدمی کا ماتحت اس کے مال سے اپنا حق لے سکتا ہے ؟
4 Hadith
46
CHAPTER: Regarding Accepting Gifts.
باب: ہدیہ اور تحفہ قبول کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
47
CHAPTER: Taking Back A Gift (Al-Hibah).
باب: ہبہ کر کے واپس لے لینا کیسا ہے ؟
3 Hadith
48
CHAPTER: A Gift (Al-Hadiyyah) For Helping Someone.
باب: کام نکالنے کے لیے ہدیہ دینا اور کام نکال دینے پر لینا کیسا ہے ؟
1 Hadith
49
CHAPTER: Regarding A Man Who Favors One Of His Children In Presents (An-Nuhl).
باب: باپ اپنے بعض بیٹوں کو زیادہ عطیہ دے تو کیسا ہے ؟
4 Hadith
50
CHAPTER: Regarding Woman Giving Without Her Husband’s Permission.
باب: شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کا کسی کو کچھ دے دینا ناجائز ہے ۔
2 Hadith
51
CHAPTER: Life-Long Gift.
باب: عمر بھر کے لیے عطیہ دینا جائز ہے ۔
5 Hadith
52
CHAPTER: Life-Long Gift With Mention Of Descendants.
باب: کوئی چیز کسی کو دے کر یہ کہنا کہ یہ چیز تمہاری اور تمہارے اولاد کے لیے ہے ۔
5 Hadith
53
CHAPTER: Regarding A Gift Given To The Last One (Of The Giver And Recipient Who Remains) Alive.
باب: رقبی کا ( تفصیلی ) بیان ۔
3 Hadith
54
CHAPTER: Regarding Liability For Something Borrowed.
باب: مانگی ہوئی چیز ضائع اور برباد ہو جائے تو ضامن کون ہو گا ؟
6 Hadith
55
CHAPTER: The One Who Damages Something Is Liable To Replace It With Something Similar.
باب: جو شخص دوسرے کی چیز ضائع اور برباد کر دے تو ویسی ہی چیز تاوان میں دے ۔
2 Hadith
56
CHAPTER: Livestock Damaging People’s Crops.
باب: مویشی دوسروں کے کھیت برباد کر دیں تو اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
No chapter matched that.