TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: A man should seek a remedy. - باب: دوا علاج کرانے کے حکم کا بیان ۔ - Medicine (kitab al-tibb) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 1 of Medicine (kitab al-tibb) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 20 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ كَأَنَّمَا عَلَى رُءُوسِهِمُ الطَّيْرُ، ‏‏‏‏‏‏فَسَلَّمْتُ ثُمَّ قَعَدْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَجَاءَ الْأَعْرَابُ مِنْ هَا هُنَا وَهَهُنَا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَتَدَاوَى ؟، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ تَدَاوَوْا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ لَهُ دَوَاءً غَيْرَ دَاءٍ وَاحِدٍ الْهَرَمُ .
Narrated Usamah ibn Sharik: I came to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and his Companions were sitting as if they had birds on their heads. I saluted and sat down. The desert Arabs then came from here and there. They asked: Messenger of Allah, should we make use of medical treatment? He replied: Make use of medical treatment, for Allah has not made a disease without appointing a remedy for it, with the exception of one disease, namely old age.
اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا آپ کے اصحاب اس طرح ( بیٹھے ) تھے گویا ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہیں، تو میں نے سلام کیا پھر میں بیٹھ گیا، اتنے میں ادھر ادھر سے کچھ دیہاتی آئے اور انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم دوا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دوا کرو اس لیے کہ اللہ نے کوئی بیماری ایسی نہیں پیدا کی ہے جس کی دوا نہ پیدا کی ہو، سوائے ایک بیماری کے اور وہ بڑھاپا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: * تخريج:سنن النسائی/الکبری الطب، ۴۳ (۷۵۵۳)، سنن الترمذی/الطب ۲ (۲۰۳۸)، سنن ابن ماجہ/الطب ۱ (۳۴۳۶)، (تحفة الأشراف: ۱۲۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۷۸)
3855
Sahih

Chapters

20
01
CHAPTER: A man should seek a remedy.
باب: دوا علاج کرانے کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
02
CHAPTER: Regarding diet.
باب: کھانے میں پرہیزی اور احتیاط کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Cupping.
باب: سینگی ( پچھنا ) لگوانے کا بیان ۔
2 Hadith
04
CHAPTER: Regarding the site treated when cupping.
باب: سینگی ( پچھنا ) لگانے کی جگہ کا بیان ۔
2 Hadith
05
CHAPTER: When is cupping recommended?
باب: کب پچھنا لگوانا مستحب ہے ؟
2 Hadith
06
CHAPTER: Cutting the veins and the site of cutting.
باب: رگ کاٹنے ( فصد کھولنے ) اور پچھنا لگانے کی جگہ کا بیان ۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Regarding cauterization.
باب: داغنے کا بیان ۔
2 Hadith
08
CHAPTER: Regarding al sa-ut.
باب: ناک میں دوا ڈالنے کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding an-nushrah.
باب: نشرہ کی ممانعت کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: At-tiryaq (Theriaca).
باب: تریاق کا بیان ۔
1 Hadith
11
CHAPTER: Regarding the disliked remedies.
باب: ناجائز اور مکروہ دواؤں کا بیان ۔
5 Hadith
12
CHAPTER: Regarding ajwah dates.
باب: عجوہ کھجور کا بیان ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: Squeezing the uvula for treatment.
باب: انگلی سے بچوں کے حلق دبانے کا بیان ۔
1 Hadith
14
CHAPTER: Kohl.
باب: سرمہ لگانے کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: The evil eye.
باب: نظر بد کا بیان ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: Al-ghail (Intercourse with a breastfeeding woman).
باب: رضاعت کے دوران عورت سے جماع کرنا کیسا ہے ؟
2 Hadith
17
CHAPTER: Wearing amulets (tama’im).
باب: تعویذ لٹکانے کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Ruqyah.
باب: جھاڑ پھونک کا بیان ۔
5 Hadith
19
CHAPTER: How Ruqyah is to be used.
باب: جھاڑ پھونک کیسے ہو ؟
13 Hadith
20
CHAPTER: Weight gain.
باب: کسی نحیف کو موٹا کرنے کی تدبیر ۔
1 Hadith
No chapter matched that.