حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ .
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited unclean medicine.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجس یا حرام دوا سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطب ۷ (۲۰۴۵)، سنن ابن ماجہ/الطب ۱۱ (۳۴۵۹)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۴۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۰۵، ۴۴۶، ۴۷۸)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : جیسے پیشاب یا شراب وغیرہ، یعنی دوا کے طور پر بھی ان کا استعمال حرام ہے ، سنن ترمذی اور ابن ماجہ میں صراحت ہے کہ دوائے خبیث سے مراد «سم» یعنی زہرہے ، لیکن لفظ عام ہے ، عام معنی مراد لینے میں کوئی مانع نہیں ہے ، «سم» (زہر) کا لفظ راوی کی طرف سے ادراج (تفسیر و اضافہ) بھی ہو سکتا ہے۔
3870
Sahih