CHAPTER: Regarding Wearing The Hibarah.
باب: دھاری دار لال چادر پہننے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: الْحِبَرَةُ .
Narrated Qatadah: We asked Anas bin Malik: Which cloth was dearer to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم ? or Which cloth did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم like best to wear ? He replied: The striped cloaks (hibrah).
قتادہ کہتے ہیں ہم نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا لباس زیادہ محبوب یا زیادہ پسند تھا؟ تو انہوں نے کہا: دھاری دار یمنی چادر ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ۱۸ (۵۸۱۲)، صحیح مسلم/اللباس ۵ (۲۰۷۹)، (تحفة الأشراف: ۱۳۹۵)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ۴۵ (۱۷۸۷)، الشمائل ۸ (۶۰)، مسند احمد (۳/۱۳۴، ۱۸۴، ۲۵۱، ۲۹۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : «حبرہ» : یمن کے اچھے کپڑوں کو کہتے تھے ، اور یہاں اس سے یمن کی لال رنگ کی خط دار چادر جو سوت یا کتان کی ہوتی تھی مرادہے ، اور اس کا شمار عرب کے بہترین کپڑوں میں تھا۔
4060
Sahih