TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مرد اپنی بیوی کو ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دیدے - مرد اپنی بیوی کو ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دیدے - The chapters on divorce - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 20 of The chapters on divorce in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 20 of 36 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ نَرَهُ شَيْئًا .
It was narrated that Aishah said: The Messenger of Allah gave us the choice, and we chose him, and he did not consider it as something (i.e., an effective divorce).
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو اختیار دیا تو ہم نے آپ ہی کو اختیار کیا، پھر آپ نے اس کو کچھ نہیں سمجھا ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/الطلاق ۵ (۵۲۶۲)، صحیح مسلم/الطلاق ۴ (۱۴۷۷)، سنن ابی داود/الطلاق ۱۲ (۲۲۰۳)، سنن الترمذی/الطلاق ۴ (۱۱۷۹)، سنن النسائی/النکاح ۲ (۳۲۰۴)، الطلاق ۲۷ (۳۴۷۲)،(تحفة الأشراف:۱۷۶۳۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۴۵،۱۷۱،۱۷۳،۱۸۵،۲۰۲،۲۰۵)، سنن الدارمی/الطلاق ۵ (۲۳۱۵)
Explanation
چاہے طلاق دے لے اور چاہے شوہر کو پسند کرے، پس اگر عورت نے شوہر کو اختیار کیا تو طلاق نہ پڑے گی، یہی قول اہل حدیث کا ہے۔
2052
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ لَمَّا نَزَلَتْ وَإِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ سورة الأحزاب آية 29 دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا عَائِشَةُ، ‏‏‏‏‏‏إِنِّي ذَاكِرٌ لَكِ أَمْرًا فَلَا عَلَيْكِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْ لَا تَعْجَلِي فِيهِ حَتَّى تَسْتَأْمِرِي أَبَوَيْكِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَدْ عَلِمَ وَاللَّهِ أَنَّ أَبَوَيَّ لَمْ يَكُونَا لِيَأْمُرَانِي بِفِرَاقِهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ فَقَرَأَ عَلَيَّ يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا سورة الأحزاب آية 28 الْآيَاتِ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ فِي هَذَا أَسْتَأْمِرُ أَبَوَيَّ قَدِ اخْتَرْتُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ.
It was narrated that Aishah said: When the following was revealed: 'But if you desire Allah and His Messenger, (ﷺ) the Messenger of Allah (ﷺ) entered upon me and said: 'O Aishah I want to say something to you, and you do not have to hasten (in making a decision) until you have consulted your parents. ' She said: He knew, by Allah, that my parents would never tell me to leave him. She said: Then he recited to me: ' O Prophet (Muhammad)! Say to your wives: If you desire the life of this world, and its glitter.' I said: 'Do I need to consult my parents about this? I choose Allah and His Messenger. '
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب آیت: «وإن كنتن تردن الله ورسوله» اتری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس آ کر فرمایا: عائشہ! میں تم سے ایک بات کہنے والا ہوں، تم اس میں جب تک اپنے ماں باپ سے مشورہ نہ کر لینا جلد بازی نہ کرنا ، عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اللہ کی قسم! آپ خوب جانتے تھے کہ میرے ماں باپ کبھی بھی آپ کو چھوڑ دینے کے لیے نہیں کہیں گے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر یہ آیت پڑھی: «يا أيها النبي قل لأزواجك إن كنتن تردن الحياة الدنيا وزينتها» ( سورة الأحزاب: 28 ) اے نبی! اپنی بیویوں سے کہہ دیجئیے کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی آرائش و زیبائش پسند کرتی ہو تو آؤ میں تم کو کچھ دے کر اچھی طرح رخصت کر دوں، اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول اور یوم آخرت کو چاہتی ہو تو تم میں سے جو نیک ہیں اللہ نے ان کے لیے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے ... ( یہ سن کر ) میں بولی: کیا میں اس میں اپنے ماں باپ سے مشورہ لینے جاؤں گی! میں اللہ اور اس کے رسول کو اختیار کر چکی ہوں ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/تفسیر الأحزاب ۴ (۴۷۸۵)،۵ (۴۷۸۶تعلیقاً)، سنن النسائی/النکاح ۲ (۳۲۰۳)، الطلاق ۲۶ (۳۴۷۰)،(تحفة الأشراف:۱۶۶۳۲)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الطلاق ۴ (۱۴۷۵)، سنن الترمذی/تفسیر الأحزاب (۳۲۰۴)، مسند احمد (۶/۷۸،۱۰۳،۱۵۳،۱۶۳،۱۸۵،۲۴۸،۲۶۴)
Explanation
پھر آپ ﷺ نے سب بیویوں سے اسی طرح کہا، لیکن سب نے اللہ و رسول کو اختیار کیا، اور دنیا پر خاک ڈالی، اللہ تعالی کی لعنت دنیا کی چار دن کی بہار پر ہے، پھر آخر اللہ کے پاس جانا ہے، پس آخرت کی بھلائی سب پر مقدم ہے، دنیا تو بری یا بھلی کسی بھی طرح گزر جاتی ہے، لیکن آخرت ہمیشہ رہنا ہے، اللہ آخرت سنوارے۔ آمین۔
2053
Sahih

Chapters

36
01
ہمیں سوید بن سعید نے بیان کیا۔
3 Hadith
02
سنت کے مطابق طلاق دینے کا بیان
4 Hadith
03
حاملہ عورت کو طلاق کیسے دی جائے؟۔
1 Hadith
04
جس نے ایک مجلس میں تین طلاقیں دیں اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
05
طلاق سے رجوع ہونے کا بیان
1 Hadith
06
حاملہ عورت کو طلاق دی جائے تو بچہ جنتے ہی وہ مطلقہ بائنہ ہو جائے گی
1 Hadith
07
حاملہ عورت کا شوہر مر جائے تو اس کی عدت بچہ جننے کے ساتھ ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد اس سے شادی جائز ہے
4 Hadith
08
شوہر کی وفات کے بعد بیوہ عدت کے دن کہاں گزارے؟۔
1 Hadith
09
کیا عورت عدت میں گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟۔
3 Hadith
10
کیا تین طلاق پائی ہوئی عورت نفقہ اور رہائش کی حقدار ہے؟۔
2 Hadith
11
طلاق کے وقت عورت کو کچھ دینے کا بیان
1 Hadith
12
مرد کہے کہ اس نے طلاق نہیں دی ہے (اور بیوی اس کا دعویٰ کرتی ہو) تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
13
ہنسی مذاق میں طلاق دینے یا نکاح کرنے یا رجوع کرنے کے احکام کا بیان
1 Hadith
14
دل میں طلاق دینے اور زبان سے کچھ نہ کہنے کے حکم کا بیان
1 Hadith
15
دیوانہ، نابالغ اور سوئے ہوئے شخص کی طلاق کے حکم کا بیان
2 Hadith
16
زبردستی یا بھول سے دی گئی طلاق کے حکم کا بیان
4 Hadith
17
نکاح سے پہلے دی گئی طلاق کے صحیح نہ ہونے کا بیان
3 Hadith
18
جن الفاظ سے طلاق واقع ہوتی ہے ان کا بیان
1 Hadith
19
: بتہ یعنی بائن طلاق کا بیان
1 Hadith
20
مرد اپنی بیوی کو ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دیدے
2 Hadith
21
(بغیر کسی شرعی سبب کے) عورت کا خلع کا مطالبہ مکروہ ہے
2 Hadith
22
شوہر نے عورت کو جو مال دیا ہے خلع کے بدلے وہ لے سکتا ہے
2 Hadith
23
خلع کرانے والی عورت کی عدت کا بیان
1 Hadith
24
ایلاء کا بیان
3 Hadith
25
ظہار کا بیان
2 Hadith
26
ظہار کرنے والا کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
27
لعان کا بیان
6 Hadith
28
عورت کو اپنے اوپر حرام کر لینے کے حکم کا بیان
2 Hadith
29
آزاد ہو جانے کے بعد لونڈی کو اختیار ہے کہ وہ اپنے شوہر کے پاس رہے یا نہ رہے
5 Hadith
30
لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان
2 Hadith
31
غلام کی طلاق کا بیان
1 Hadith
32
دو طلاق دینے کے بعد لونڈی کے خریدنے کا بیان
1 Hadith
33
ام ولد کی عدت کا بیان
1 Hadith
34
بیوہ عورت عدت کے دنوں میں زیب و زینت نہ کرے
1 Hadith
35
کیا شوہر کے علاوہ عورت دوسرے لوگوں کا سوگ منا سکتی ہے؟۔
3 Hadith
36
اگر باپ بیٹے کو کہے کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دیدو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.