حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ غُلَامًا بَيْنَ أَبِيهِ وَأُمِّهِ وَقَالَ: يَا غُلَامُ هَذِهِ أُمُّكَ وَهَذَا أَبُوكَ .
It was narrated from Abu Hurairah that :
the Prophet (ﷺ) gave a child the choice between his father and his mother (i.e., which parent to live with). He said: “O boy, this is your mother and this is your father.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لڑکے کو اختیار دیا کہ وہ اپنے باپ کے پاس رہے یا ماں کے پاس اور فرمایا: بچے! یہ تیری ماں ہے اور یہ تیرا باپ ہے ۱؎۔
Takhreej
سنن ابی داود/الطلاق ۳۵ (۲۲۷۷)، سنن الترمذی/الأحکام ۲۱ (۱۳۵۷)، سنن النسائی/الطلاق ۵ (۳۵۲۶)،(تحفة الأشراف:۱۵۴۶۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۴۴۷)، سنن الدارمی/الطلاق ۱۵ (۲۳۳۹)
Explanation
یعنی تو جس کے ساتھ چاہے جا سکتا ہے۔
2351
Sahih