حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ .
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet(ﷺ) said:
Do not leave fire in your houses when you go to sleep.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں ( جلتی ہوئی ) آگ مت چھوڑو ۱؎۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الاستئذان ۴۹ (۶۲۹۳)، صحیح مسلم/الأشربة ۲۱ (۲۰۱۵)، سنن ابی داود/الأدب ۱۷۳ (۵۲۴۶)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۵ (۱۸۱۳)،(تحفة الأشراف:۶۸۱۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۷،۴۴)
Explanation
یہ آگ چراغ کی شکل میں ہو یا سردیوں میں گرمی حاصل کرنے کی انگیٹھیاں، اور ہیٹر یا گیس کے سلنڈر ہوں تجربات و مشاہدات سے واضح ہے کہ ان کو جلتا ہوا چھوڑ کر سونا نہایت خطرناک ہے۔
3769
Sahih