TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: The Earth collapsing - زمین کے دھنسنے کا بیان - Tribulations - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 28 of Tribulations in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 28 of 35 · 4 Hadith
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سَلْمَانُ،‏‏‏‏ عَنْ سَيَّارٍ،‏‏‏‏ عَنْ طَارِقٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ،‏‏‏‏ مَسْخٌ وَخَسْفٌ وَقَذْفٌ .
It was narrated from ‘Abdullah that the Prophet (ﷺ) said: “Just before the Hour comes there will be transformations, the earth collapsing, and Qadhf. (i.e. the throwing of stones perhaps as a means of punishment – maybe it refers to landslides).”
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے مسخ، ( صورتوں کی تبدیلی ہونا ) زمین کا دھنسنا، اور آسمان سے پتھروں کی بارش ہو گی ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۹۳۲۳، ومصباح الزجاجة:۱۴۳۵)
4059
Zaeef
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ،‏‏‏‏ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ،‏‏‏‏ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي،‏‏‏‏ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ .
It was narrated from Sahl bin Sa’d that the Prophet (ﷺ) said: “At the end of my nation there will be the earth collapsing, transformations, and Qadhf.”
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: میری امت کے اخیر میں زمین کا دھنسنا، صورتوں کا مسخ ہونا، اور آسمان سے پتھروں کی بارش کا ہونا ہو گا ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۷۰۲، ومصباح الزجاجة:۱۴۳۶)
4060
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو صَخْرٍ،‏‏‏‏ عَنْنَافِعٍ،‏‏‏‏ أَنَّ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عُمَرَ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ فُلَانًا يُقْرِأُ عَليْكَ السَّلَامَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ،‏‏‏‏ فَإِنْ كَانَ قَدْ أَحْدَثَ فَلَا تُقْرِئْهُ مِنِّي السَّلَامَ،‏‏‏‏ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ يَكُونُ فِي أُمَّتِي أَوْ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ مَسْخٌ وَخَسْفٌ وَقَذْفٌ،‏‏‏‏ وَذَلِكَ فِي أَهْلِ الْقَدَرِ .
It was narrated from Nafi’ that a man came to Ibn ‘Umar and said: “So-and-so sends his Salam to you.” He said: “I have heard that he has introduced innovations (into Islam). If he has indeed introduced innovations, then do not convey my Salam to him, for I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘There will be among my nation – or among this nation – transformations, the earth collapsing, and Qadhf.’ That was concerning Ahlul-Qadar.”
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک شخص نے آ کر کہا: فلاں شخص آپ کو سلام کہتا ہے، انہوں نے کہا: مجھے خبر پہنچی ہے کہ اس نے دین میں بدعت نکالی ہے، اگر اس نے ایسا کیا ہو تو اسے میرا سلام نہ کہنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: میری امت میں ( یا اس امت میں ) مسخ ( صورتوں کی تبدیلی ) ، اور زمین کا دھنسنا آسمان سے پتھروں کی بارش کا ہونا ہو گا ، اور یہ قدریہ میں ہو گا جو تقدیر کے منکر ہیں ۱؎۔
Takhreej
سنن ابی داود/السنة ۷ (۴۶۱۳)، سنن الترمذی/القدر ۱۶ (۲۱۵۲)، تحفة الأشراف:۷۶۵۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۰۸،۱۳۶)
Explanation
جو تقدیر کے منکر ہیں، ان کا نام تقدیر کے انکار کی وجہ سے قدریہ پڑا۔
4061
Sahih
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ،‏‏‏‏ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يَكُونُ فِي أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ .
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There will be among my nation collapsing of the earth, transformations, and Qadhf.”
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں زمین کا دھنسنا، صورتوں کا مسخ ہونا، اور آسمان سے پتھروں کی بارش کا ہونا ہو گا ۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،،(تحفة الأشراف:۸۹۲۶، ومصباح الزجاجة:۱۴۳۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۶۳)
4062
Sahih

Chapters

35
01
Chapter: Refraining from harming one who says: La Ilaha Illallah
کلمہ توحید کا اقرار کرنے والے سے ہاتھ روک لینا
4 Hadith
02
Chapter: The sanctity of the Believer's blood and wealth
مومن کی جان و مال کی حرمت کا بیان۔
4 Hadith
03
Chapter: The prohibition of plunder
لوٹ مار سے ممانعت کا بیان
4 Hadith
04
Chapter: Verbally abusing a Muslim is Fusuq (disobedience) and fighting Him is Kufr (ungratefulness to Allah)
مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر ہے
3 Hadith
05
Chapter: Do not turn back into disbelievers after I am gone, striking one another's necks
(فرمان نبوی) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ان کی طرح ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو
3 Hadith
06
Chapter: The Muslims are under the Protection of Allah
مسلمان اللہ تعالیٰ کے حفظ و امان میں ہیں
3 Hadith
07
Chapter: Tribalism
عصبیت کا بیان
2 Hadith
08
Chapter: The great majority
سواد اعظم (بڑی جماعت کے ساتھ رہنے) کا بیان
1 Hadith
09
Chapter: Tribulations that will appear
(امت محمدیہ میں) ہونے والے فتنوں کا بیان
6 Hadith
10
Chapter: Standing firm during times of tribulation
فتنے کے وقت تحقیق کرنے اور حق پر جمے رہنے کا بیان
6 Hadith
11
Chapter: When two Muslims confront one another with their swords
جب دو مسلمان تلوار لے کر باہم بھڑ جائیں تو ان کے حکم کا بیان
4 Hadith
12
Chapter: Restraining one's tongue during times of tribulation
فتنہ میں زبان بند رکھنے کا بیان
10 Hadith
13
Chapter: Isolating oneself
(فتنہ کے زمانہ میں) سب سے الگ تھلگ رہنے کا بیان
7 Hadith
14
Chapter: Abstaining from matters that are not clear
شکوک و شبہات سے دور رہنے کا بیان
2 Hadith
15
Chapter: Islam began as something strange
اسلام کی شروعات اجنبی حالت میں ہوئی
3 Hadith
16
Chapter: One who hopes for protection from tribulation
جن کے بارے میں امید ہے کہ وہ فتنوں سے محفوظ ہوں گے ان کا بیان۔
2 Hadith
17
Chapter: The division of nations
امتوں کا انتشار اور ان کا فرقوں میں بٹ جانا
4 Hadith
18
Chapter: The tribulation of wealth
مال دولت کا فتنہ
3 Hadith
19
Chapter: The tribulation of women
عورتوں کا فتنہ
6 Hadith
20
Chapter: Enjoining what is good and forbidding what is evil
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر (یعنی بھلی باتوں کا حکم دینے اور بری باتوں سے روکنے) کا بیان
10 Hadith
21
Chapter: The words of Allah: O you who believe! Take care of your own selves.
اللہ تعالیٰ کا ارشاد: ” مومنوں اپنی جانیں بچاؤ “۔
4 Hadith
22
Chapter: Punishments
سزاؤں کا بیان
5 Hadith
23
Chapter: Patience at the time of calamity
آفات و مصائب پر صبر کرنے کا بیان
12 Hadith
24
Chapter: Hard times
زمانہ کی سختی کا بیان
5 Hadith
25
Chapter: The portents of the Hour
قیامت کی نشانیوں کا بیان
12 Hadith
26
Chapter: The disappearance of the Quran and Knowledge
قرآن اور علم (حدیث) کا دنیا سے اٹھ جانا قیامت کی نشانی ہے
5 Hadith
27
Chapter: The disappearance of honesty
امانت کے ختم ہو جانے کا بیان
2 Hadith
28
Chapter: The Earth collapsing
زمین کے دھنسنے کا بیان
4 Hadith
29
Chapter: The Army of Al-Bayda'
بیداء کے لشکر کا بیان
3 Hadith
30
Chapter: The Beast of the Earth
(قرب قیامت) دابۃ الارض (چوپایہ کے نکلنے) کا بیان
2 Hadith
31
Chapter: The rising of the Sun from the west (the place of its setting)
پچھم سے سورج نکلنے کا بیان
3 Hadith
32
Chapter: The tribulation of Dajjal, the emergence of 'Esa bin Maryam and the emergence of Gog and Magog
فتنہ دجال، عیسیٰ بن مریم اور یاجوج و ماجوج کے ظہور کا بیان
11 Hadith
33
Chapter: The appearance of the Mahdi
مہدی علیہ السلام کے ظہور کا بیان
7 Hadith
34
Chapter: The fierce battles
اہم حادثات اور فتنوں کا بیان
7 Hadith
35
Chapter: The Turks
ترکوں کا بیان
4 Hadith
No chapter matched that.