أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
Whoever performs Wudu' then let him sniff water in the nose and blow it out, and whoever uses small stones (to remove filth) then make it odd (numbered).
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو وضو کرے تو اسے چاہیئے کہ ناک جھاڑے، اور جو استنجاء میں پتھر استعمال کرے تو اسے چاہیئے کہ طاق استعمال کرے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۲۵ (۱۶۱)، صحیح مسلم/الطہارة ۸ (۲۳۷)، سنن ابن ماجہ/فیہ ۴۴ (۴۰۹)، (تحفة الأشراف: ۱۳۵۴۷)، موطا امام مالک/فیہ۱ (۳)، مسند احمد ۲/۲۳۶، ۲۷۷، ۳۰۸، ۴۰۱، ۵۱۸، سنن الدارمی/الطہارة ۳۲ (۷۳۰) (صحیح)
88
Sahih