TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔ - عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔ - The book of jumu'ah (friday prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book of jumu'ah (friday prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 45 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْسَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ،‏‏‏‏ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ .
It was narrated that Samurah bin Jundub said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever misses jumu'ah with no excuse, let him give a dinar in charity, and if he cannot afford that, then half a dinar.
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو شخص بنا کسی عذر کے جمعہ چھوڑ دے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے، اور اگر ایک دینار نہ ہو تو آدھا دینار ہی کرے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۱ (۱۰۵۳، ۱۰۵۴)، (تحفة الأشراف: ۴۶۳۱)، مسند احمد ۵/۸، ۱۴ (ضعیف) (اس کے راوی ’’قدامہ‘‘ مجہول ہیں، نیز ’’ سمرہ رضی اللہ عنہ ‘‘ سے ان کا سماع نہیں ہے)
1373
Zaeef

Chapters

45
01
جمعہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
02
نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔
3 Hadith
03
عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
04
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
05
جمعہ کے دن نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
06
جمعہ کے دن مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
07
جمعہ کے دن غسل کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
08
جمعہ کے دن غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
09
جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
10
جمعہ کے دن کے غسل کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
11
جمعہ کے لیے اچھا لباس پہننے کا بیان۔
2 Hadith
12
نماز جمعہ کے لیے پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
13
جمعہ کے لیے مسجد سویرے جانے کا بیان۔
3 Hadith
14
جمعہ کے وقت کا بیان۔
4 Hadith
15
جمعہ کی اذان کا بیان۔
3 Hadith
16
امام کے خطبہ کے لیے نکل جانے کے بعد مسجد میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
17
خطبہ کے دوران امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
18
امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
جمعہ میں امام کے نزدیک رہنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
جمعہ میں امام کے منبر پر ہونے کی حالت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے۔
1 Hadith
21
جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کی حالت میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
22
جمعہ کے دن خطبہ کے لیے خاموش کرانے کا بیان۔
2 Hadith
23
جمعہ کے دن خاموش رہنے اور لغو حرکت نہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
24
خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
25
امام کا اپنے خطبہ میں جمعہ کے دن کے غسل کی ترغیب دلانے کا بیان۔
3 Hadith
26
جمعہ کے دن امام کے اپنے خطبہ میں صدقہ پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
امام (حاکم) کے خطبہ جمعہ میں منبر پر رعایا سے مخاطب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
28
خطبہ جمعہ میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
خطبہ جمعہ میں اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
30
جمعہ کے دن خطبہ کے خاتمہ سے پہلے امام کے منبر سے اترنے اور خطبہ سے رک جانے پھر دوبارہ منبر کی طرف لوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
31
خطبہ مختصر دینے کے استحباب کا بیان۔
1 Hadith
32
جمعہ کے دن کتنے خطبے دے ؟
1 Hadith
33
دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فصل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
34
خطیب کے جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان خاموشی سے بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
35
دوسرے خطبے میں قرأت اور ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
36
منبر سے اترنے کے بعد کھڑے رہنے اور گفتگو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
37
نماز جمعہ کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
38
نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقین پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
39
نماز جمعہ میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ھل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: نماز جمعہ میں سورتوں کی قرأت کے متعلق نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہم سے روایت کرنے میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
41
جمعہ کی ایک رکعت پا لینے والے شخص کی نماز جمعہ کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
42
نماز جمعہ کے بعد مسجد میں کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
43
جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
44
جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
جمعہ کے دن کی قبولیت دعا کی گھڑی کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.