TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔ - خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔ - The book of jumu'ah (friday prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of jumu'ah (friday prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 45 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَيُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ عَلَّمَنَا خُطْبَةَ الْحَاجَةِ، ‏‏‏‏‏‏الْحَمْدُ لِلَّهِ نَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَسَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، ‏‏‏‏‏‏مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقْرَأُ ثَلَاثَ آيَاتٍ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ سورة آل عمران آية 102، ‏‏‏‏‏‏يَأَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا سورة النساء آية 1، ‏‏‏‏‏‏يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلا سَدِيدًا سورة الأحزاب آية 70،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ:‏‏‏‏ أَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ شَيْئًا،‏‏‏‏ وَلَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ،‏‏‏‏ وَلَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ.
It was narrated from 'Abdullah: The Prophet (ﷺ) taught us Khutbat Al-Hajah: Alhamduu lillahi nasta'inuhu wa nastagfiruhu, wa na'udhu billahi min shururi anfusina wa sayi'ati a'malina. Man yahdihillahu fala mudilla lahu wa man yudlil fala hadiya lahu. Wa ashhadu an la ilaha illallahu wa ashhadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluhu. (Praise be to Allah, we seek His help and His forgiveness. We seek refuge in Allah from the evil of our own souls and from our bad deeds. Whomsoever Allah guides will never be led astray,and whomsoever Allah leaves astray, no one can guide. I bear witness that there is none worthy of worship except Allah, and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger.) Then he recited the following three verses: O you who believe! Fear Allah as He should be feared, and die not except as Muslims; O Mankind! Be dutiful to your Lord, Who created you from a single person, and from him he created his wife, and from them he created many men and women, and fear Allah through Whom you demand your mutual (rights), and (do not cut the relations of) the wombs (kinship). Surely, Allah is Ever and All-Watcher over you); O you who believe! Keep your duty to Allah and fear Him,and speak (always) the truth.)
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ حاجة ۱؎ سکھایا، اور وہ یہ ہے: «الحمد لله نستعينه ونستغفره ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا وسيئات أعمالنا من يهده اللہ فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا اللہ وأشهد أن محمدا عبده ورسوله»  تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اسی سے مدد اور گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں، اور ہم اپنے نفسوں کی شر انگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتے ہیں، جسے اللہ تعالیٰ ہدایت دیدے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی حقیقی معبود سوائے اللہ کے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں ، پھر آپ یہ تین آیتیں پڑھتے: «يا أيها الذين آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون»  اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا کہ اس سے ڈرنا چاہیئے، اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا   ( آل عمران: ۱۰۲ ) ۔ «يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالا كثيرا ونساء واتقوا اللہ الذي تساءلون به والأرحام إن اللہ كان عليكم رقيبا‏»  اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا، اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا، اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں، اور اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر تم ایک دوسرے سے مانگتے ہو، اور رشتے ناطے توڑنے سے بھی بچو، بیشک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے   ( الاحزاب: ۷۰ )  «يا أيها الذين آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سديدا»  اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور صحیح و درست بات کہو   ( النساء: ۱ ) ۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: ابوعبیدہ نے اپنے والد عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے نہیں سنا ہے، نہ ہی عبدالرحمٰن بن عبداللہ ابن مسعود نے، اور نہ ہی عبدالجبار بن وائل بن حجر نے،  ( یعنی ان تینوں کا اپنے والد سے سماع نہیں ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/النکاح ۳۳ (۲۱۱۸)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/النکاح ۱۷ (۱۱۰۵)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۱۹ (۱۸۹۲)، (تحفة الأشراف: ۹۶۱۸)، مسند احمد ۱/۳۹۲، ۴۳۲، سنن الدارمی/النکاح ۲۰ (۲۲۴۸) (صحیح) (متابعات سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں ’’ابو عبیدہ‘‘ اور ان کے باپ ’’ ابن مسعود‘‘ رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے، دیکھئے البانی کا رسالہ خطبة الحاجہ)
Explanation
وضاحت: ۱؎: حاجۃ کا لفظ عام ہے نکاح اور بیع وغیرہ سبھی چیزوں کو شامل ہے، اسی وجہ سے امام شافعی نے بیع و نکاح وغیرہ تمام عقود میں اس خطبہ کے پڑھنے کو مسنون قرار دیا ہے۔ نسائی کی اس سند میں بھی ابوعبیدہ ہیں، مگر ابوداؤد اور دیگر کی سندوں میں ابو عبیدہ کی جگہ ابوالاحوص ہیں، جن کا سماع ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے۔
1405
Sahih

Chapters

45
01
جمعہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
02
نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔
3 Hadith
03
عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
04
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
05
جمعہ کے دن نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
06
جمعہ کے دن مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
07
جمعہ کے دن غسل کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
08
جمعہ کے دن غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
09
جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
10
جمعہ کے دن کے غسل کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
11
جمعہ کے لیے اچھا لباس پہننے کا بیان۔
2 Hadith
12
نماز جمعہ کے لیے پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
13
جمعہ کے لیے مسجد سویرے جانے کا بیان۔
3 Hadith
14
جمعہ کے وقت کا بیان۔
4 Hadith
15
جمعہ کی اذان کا بیان۔
3 Hadith
16
امام کے خطبہ کے لیے نکل جانے کے بعد مسجد میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
17
خطبہ کے دوران امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
18
امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
جمعہ میں امام کے نزدیک رہنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
جمعہ میں امام کے منبر پر ہونے کی حالت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے۔
1 Hadith
21
جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کی حالت میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
22
جمعہ کے دن خطبہ کے لیے خاموش کرانے کا بیان۔
2 Hadith
23
جمعہ کے دن خاموش رہنے اور لغو حرکت نہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
24
خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
25
امام کا اپنے خطبہ میں جمعہ کے دن کے غسل کی ترغیب دلانے کا بیان۔
3 Hadith
26
جمعہ کے دن امام کے اپنے خطبہ میں صدقہ پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
امام (حاکم) کے خطبہ جمعہ میں منبر پر رعایا سے مخاطب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
28
خطبہ جمعہ میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
خطبہ جمعہ میں اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
30
جمعہ کے دن خطبہ کے خاتمہ سے پہلے امام کے منبر سے اترنے اور خطبہ سے رک جانے پھر دوبارہ منبر کی طرف لوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
31
خطبہ مختصر دینے کے استحباب کا بیان۔
1 Hadith
32
جمعہ کے دن کتنے خطبے دے ؟
1 Hadith
33
دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فصل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
34
خطیب کے جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان خاموشی سے بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
35
دوسرے خطبے میں قرأت اور ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
36
منبر سے اترنے کے بعد کھڑے رہنے اور گفتگو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
37
نماز جمعہ کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
38
نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقین پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
39
نماز جمعہ میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ھل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: نماز جمعہ میں سورتوں کی قرأت کے متعلق نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہم سے روایت کرنے میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
41
جمعہ کی ایک رکعت پا لینے والے شخص کی نماز جمعہ کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
42
نماز جمعہ کے بعد مسجد میں کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
43
جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
44
جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
جمعہ کے دن کی قبولیت دعا کی گھڑی کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.