TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔ - نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔ - The book of jumu'ah (friday prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 2 of The book of jumu'ah (friday prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 2 of 45 · 3 Hadith
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا،‏‏‏‏ طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ .
It was narrated from Abu Al-Ja'd Ad-Damri-who was a Companion of the Prophet (ﷺ)- that the Prophet (ﷺ) said: Whoever missed three jumu'ahs out of negligence, Allah (SWT) will place a seal over his heart.
ابوجعد ضمری رضی اللہ عنہ (جنہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے) کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے تین جمعہ سستی سے چھوڑ دیا، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۰ (۱۰۵۲)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۴۲، الجمعة ۷ (۵۰۰)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۹۳ (۱۱۲۵)، (تحفة الأشراف: ۱۱۸۸۳)، مسند احمد ۳/۴۲۴، سنن الدارمی/الصلاة ۲۰۵ (۱۶۱۲) (حسن صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یعنی اس کا دل خیر اور ہدایت کے قبول کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دئیے جائیں گے۔
1370
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَبَّانُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبَانُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَكَمِ بْنِ مِينَاءَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ،‏‏‏‏ وَابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثَانِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ:‏‏‏‏ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَلَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ .
It was narrated from Al-Hakam bin Mina' that: He heard Ibn Abbas and Ibn Umar narrated that while he was on the minbar, the Messenger of Allah (ﷺ) said: People should stop negleting jumu'ah or Allah (SWT) will place a seal on their hearts and they will be deemed as being among the negligent.
عبداللہ بن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منبر کے زینے سے فرمایا:  لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آ جائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا ۱؎ اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے  ۲؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجمعة ۱۲ (۸۶۵) (وفیہ ’’أبو ھریرة‘‘ بدل ’’ابن عباس‘‘)، سنن ابن ماجہ/المساجد ۱۷ (۷۹۴) (تحفة الأشراف: ۵۴۱۳، ۶۶۹۶)، (وفیہ ’’الجماعات‘‘ بدل ’’الجمعات‘‘)، مسند احمد ۱/۲۳۹، ۲۵۴، ۳۳۵ و ۲/۸۴، سنن الدارمی/الصلاة ۲۰۵ (۱۶۱۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: گویا مسلسل جمعہ کا چھوڑنا ایسا خطرناک فعل ہے جس سے دلوں پر مہر لگ سکتی ہے جس کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔ ۲؎: غافلوں میں سے ہو جائیں کا مطلب ہے کہ اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
1371
Sahih
أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ رَوَاحُ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ .
It was narrated from Hafsah, the wife of the Prophet (ﷺ) that: The Prophet (ﷺ) said: Going to jumu'ah is obligatory for everyone who has reached the age of puberty.'
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جمعہ کے لیے  ( مسجد )  جانا ہر بالغ مرد پر فرض ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطھارة ۱۲۹ (۳۴۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۸۰۶)، (و عندہ زیادة ’’وعلی کل من راح إلی الجمعة الغسل ‘‘) (صحیح)
1372
Sahih

Chapters

45
01
جمعہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
02
نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔
3 Hadith
03
عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
04
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
05
جمعہ کے دن نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
06
جمعہ کے دن مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
07
جمعہ کے دن غسل کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
08
جمعہ کے دن غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
09
جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
10
جمعہ کے دن کے غسل کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
11
جمعہ کے لیے اچھا لباس پہننے کا بیان۔
2 Hadith
12
نماز جمعہ کے لیے پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
13
جمعہ کے لیے مسجد سویرے جانے کا بیان۔
3 Hadith
14
جمعہ کے وقت کا بیان۔
4 Hadith
15
جمعہ کی اذان کا بیان۔
3 Hadith
16
امام کے خطبہ کے لیے نکل جانے کے بعد مسجد میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
17
خطبہ کے دوران امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
18
امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
جمعہ میں امام کے نزدیک رہنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
جمعہ میں امام کے منبر پر ہونے کی حالت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے۔
1 Hadith
21
جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کی حالت میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
22
جمعہ کے دن خطبہ کے لیے خاموش کرانے کا بیان۔
2 Hadith
23
جمعہ کے دن خاموش رہنے اور لغو حرکت نہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
24
خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
25
امام کا اپنے خطبہ میں جمعہ کے دن کے غسل کی ترغیب دلانے کا بیان۔
3 Hadith
26
جمعہ کے دن امام کے اپنے خطبہ میں صدقہ پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
امام (حاکم) کے خطبہ جمعہ میں منبر پر رعایا سے مخاطب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
28
خطبہ جمعہ میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
خطبہ جمعہ میں اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
30
جمعہ کے دن خطبہ کے خاتمہ سے پہلے امام کے منبر سے اترنے اور خطبہ سے رک جانے پھر دوبارہ منبر کی طرف لوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
31
خطبہ مختصر دینے کے استحباب کا بیان۔
1 Hadith
32
جمعہ کے دن کتنے خطبے دے ؟
1 Hadith
33
دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فصل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
34
خطیب کے جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان خاموشی سے بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
35
دوسرے خطبے میں قرأت اور ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
36
منبر سے اترنے کے بعد کھڑے رہنے اور گفتگو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
37
نماز جمعہ کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
38
نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقین پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
39
نماز جمعہ میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ھل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: نماز جمعہ میں سورتوں کی قرأت کے متعلق نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہم سے روایت کرنے میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
41
جمعہ کی ایک رکعت پا لینے والے شخص کی نماز جمعہ کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
42
نماز جمعہ کے بعد مسجد میں کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
43
جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
44
جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
جمعہ کے دن کی قبولیت دعا کی گھڑی کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.