TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: قزع یعنی کچھ بال رکھنا اور کچھ منڈانا منع ہے۔ - باب: قزع یعنی کچھ بال رکھنا اور کچھ منڈانا منع ہے۔ - The book of adornment - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 5 of The book of adornment in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 5 of 55 · 2 Hadith
أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَانِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْقَزَعِ .
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that : The Prophet [SAW] said: Allah, the Mighty and Sublime, has forbidden me from Al-Qaza' (to shave part of the head and leave part).
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اللہ تعالیٰ نے «قزع» ( سر کے کچھ بال منڈانے اور کچھ رکھ چھوڑنے ) سے منع کیا ہے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس۷۲(۵۹۲۱)، صحیح مسلم/اللباس۳۱(۲۱۲۰)، سنن ابی داود/الترجل۱۴(۴۱۹۳)، سنن ابن ماجہ/اللباس۳۸(۳۶۳۷)، مسند احمد (۲/۴، ۳۹، ۵۵، ۶۷، ۸۳، ۱۰۱، ۱۰۶، ۱۱۸، ۱۳۷، ۱۴۳، ۱۵۴)، ویأتي عند المؤلف بأرقام۵۲۳۰- ۵۲۳۳
5053
Zaeef
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقَزَعِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ:‏‏‏‏ حَدِيثُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ أَوْلَى بِالصَّوَابِ.
It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah [SAW] forbade Al-Qaza' (to shave part of the head and leave part).
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع» ( سر کے کچھ بال منڈانے اور کچھ رکھ چھوڑنے ) سے منع فرمایا ہے۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: یحییٰ بن سعید اور محمد بن بشر کی حدیث زیادہ قرین صواب ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۷۹۰۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یحییٰ بن سعید اور محمد بن بشر کی حدیث باب «ذکر النہی عن أن یحلق بعض شعر الصبي و یترک بعضہ» کے ضمن میں نمبر ۵۲۳۲، ۵۲۳۳ کے تحت ذکر ہے۔ ان دونوں حدیثوں میں عبیداللہ اور نافع کے درمیان عمر بن نافع کا ذکر ہے، جب کہ سفیان کی اس روایت میں ایسا نہیں ہے۔
5054
Sahih

Chapters

55
01
باب: دین فطرت والی عادات و سنن کا بیان۔
5 Hadith
02
باب: مونچھیں کٹانے کا بیان۔
3 Hadith
03
باب: سر منڈانے کی اجازت کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: عورت کو سر منڈانے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: قزع یعنی کچھ بال رکھنا اور کچھ منڈانا منع ہے۔
2 Hadith
06
باب: مونچھ کاٹنے کا بیان۔
3 Hadith
07
باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
4 Hadith
08
باب: بالوں میں داہنی طرف سے کنگھی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: بال رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
10
باب: سر پر چوٹی رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
11
باب: لمبے بال رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: داڑھی میں گرہ لگانے کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔
1 Hadith
14
باب: خضاب لگانے کی اجازت کا بیان۔
6 Hadith
15
باب: کالا خضاب لگانا منع ہے۔
2 Hadith
16
باب: مہندی اور کتم لگانے کا بیان۔
8 Hadith
17
باب: پیلا (زرد) خضاب لگانے کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: عورتوں کے خضاب لگانے کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: مہندی کی بو کی کراہت کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: سفید بال اکھاڑنے کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: بالوں میں دوسرے بال جوڑنے کا بیان۔
2 Hadith
22
باب: بال جوڑنے والی عورت کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: بال جوڑوانے والی عورت کا بیان۔
4 Hadith
24
باب: منہ کے روئیں اکھاڑنے والی عورتوں کا بیان۔
3 Hadith
25
باب: گودوانے والی عورتوں کا بیان اور اس حدیث کی روایت میں عبداللہ بن مرہ اور شعبی کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
5 Hadith
26
باب: دانتوں کے درمیان کشادگی پیدا کرنے والی عورتوں کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
28
باب: سرمہ کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: خوشبو (دہن عود) اور تیل کے استعمال کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: زعفران کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: عنبر کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: مرد اور عورت کی خوشبو میں فرق کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: سب سے عمدہ خوشبو کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: زعفران اور خلوق لگانے کا بیان۔
6 Hadith
35
باب: عورتوں کے لیے ناپسندیدہ اور مکروہ خوشبو کا بیان۔
1 Hadith
36
باب: مسجد جانے سے پہلے عورت نہا دھو کر اپنے جسم سے خوشبو زائل کرے۔
1 Hadith
37
باب: عورت خوشبو لگا کر نماز پڑھنے کے لیے مسجد نہ جائے۔
7 Hadith
38
باب: عود کی دھونی کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: عورتوں کے لیے زیورات اور سونے کی نمائش ممنوع ہے۔
8 Hadith
40
باب: مردوں کے لیے سونا استعمال کرنے کی حرمت کا بیان۔
17 Hadith
41
باب: کیا جس کی ناک کٹ جائے وہ سونے کی ناک لگوا سکتا ہے؟
2 Hadith
42
باب: مردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننے کی اجازت کا بیان۔
1 Hadith
43
باب: سونے کی انگوٹھی کا بیان۔
16 Hadith
44
باب: حدیث مذکور میں یحییٰ بن ابی کثیر کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
45
باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔
3 Hadith
46
باب: ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث اور قتادہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔
9 Hadith
47
باب: انگوٹھی میں چاندی کتنی مقدار میں ہونی چاہئے؟
1 Hadith
48
باب: نبی اکرم صلی للہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کے وصف کا بیان۔
7 Hadith
49
باب: انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنی جائے؟ اس باب میں علی و عبداللہ بن جعفر (رضی الله عنہما) کی حدیث کا ذکر۔
2 Hadith
50
باب: چاندی چڑھی لوہے کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟
1 Hadith
51
باب: پیتل کی انگوٹھی پہننے کا بیان۔
3 Hadith
52
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی میں نقش نہ کراؤ“۔
1 Hadith
53
باب: شہادت والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
54
باب: پاخانہ جاتے وقت انگوٹھی اتار دینے کا بیان۔
6 Hadith
55
باب: گھونگھرو اور گھنٹے کا بیان۔
5 Hadith
No chapter matched that.