أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ ابْنِ زُرَيْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، يَقُولُ: إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ حَرِيرًا فَجَعَلَهُ فِي يَمِينِهِ، وَأَخَذَ ذَهَبًا فَجَعَلَهُ فِي شِمَالِهِ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي .
Ali bin Abi Talib said:
The Prophet of Allah [SAW] took hold of some silk in his right hand and some gold in his left, then he said: 'These two are forbidden for the males of my Ummah.'
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم لے کر اسے اپنے دائیں ہاتھ میں رکھا، اور سونا لے کر اسے بائیں ہاتھ میں رکھا، پھر فرمایا: ”یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/اللباس ۱۴ (۴۰۵۷)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۱۹ (۳۵۹۵)، (تحفة الأشراف: ۱۰۱۸۳)، مسند احمد (۱/۱۱۵)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ۵۱۴۸-۴۸۵۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی ان دونوں کا استعمال مردوں کے لیے حرام ہے۔
5147
Sahih