The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلصِّیْرُ : کے معنی ایک جا نب یا طرف کے ہیں درا صل یہ صَا رَ (ض) کا مصدر ہے ۔ اور اسی سے آیت فَصُرْھُنَّ میں ایک قرأت فَصِرْھُنَّ ہے ۔ صَارَض اِلیٰ کَذَا کے معنی کسی خا ص مقا م تک پہنچ جا نا کے ہیں اسی سے صِیْرُ الْبَا بِ ہے جس کے معنی در وا زہ میں شگا ف اور جھر و کا کے ہیں اور اسے صَیْرٌ اس لیے کہا جا تا ہے کہ وہ نقل و حرکت کا منتہی ہو تا ہے اور صَا رَ کا لفظ ایک حا لت سے دو سرے حا لت میں منتقل ہو نے پر بولا جاتا ہے ۔ اسی سے اَلْمَصِیْرُ اس جگہ کو کہتے ہیں جہا ن کو ئی چیز نقل و حر کت کے بعد پہنچ کر ختم ہو جا تی ہے ۔ قر آ ن پا ک میں ہے : (وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ) ( ۵۔۱۸) یعنی اللہ تعالیٰ ہی لو ٹنے کی جگہ ہے ۔ (5)
28 results