VerbPersonal Pronoun

لَبِثْتَ

(have) you remained?"

تم ٹھہرے ہو

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
لَبِثَ
يَلْبَثُ
اِلْبَثْ
لَابِث
مَلْبُوْث
لَبْث/لُبْث
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

لَبِثَ بِالْمَکَانِ کے معنی کسی مقام پر جم کر ٹھہرنے اور مستقل قیام کرنا کے ہیں چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (فَلَبِثَ فِیۡہِمۡ اَلۡفَ سَنَۃٍ) (۲۹۔۱۴) تو وہ ان میں ہزار برس رہے۔ (فَلَبِثْتَ سِنِیْنَ) (۲۰۔۱۴۰) پھر تم کئی سال ٹھہرے رہے۔ (قٰلَ کَمۡ لَبِثۡتُمۡ ) (۲۳۔۱۱۲) خدا پوچھے گا کہ تم کتنے برس رہے۔ (قَالُوۡا لَبِثۡنَا یَوۡمًا ) (۲۳۔۱۱۳) وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے۔ (قَالُوۡا رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثۡتُمۡ) (۱۸۔۱۹) انہوں نے کہا جتنی مدت تم رہے ہو تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے۔ (لَمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً ) (۷۹۔۴۶) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام رہے تھے۔ (لَمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَۃً ) (۴۶۔۳۵) تو خیال کریں گے کہ گویا وہ دنیا میں رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر۔ (مَا لَبِثُوۡا فِی الۡعَذَابِ الۡمُہِیۡنِ ) (۳۴۔۱۴) تو ذلت کی تکلیف میں نہ پڑے رہتے ۔

Lemma/Derivative

30 Results
لَبِثَ
Surah:23
Verse:114
ٹھہرے تم
you stayed
Surah:26
Verse:18
اور تو ٹھہرا
and you remained
Surah:29
Verse:14
تو وہ ٹھہرا
and he remained
Surah:30
Verse:55
وہ ٹھہرے
they remained
Surah:30
Verse:56
ٹھہرے ہو تم
you remained
Surah:33
Verse:14
وہ انتظار کرتے
they (would) have hesitated
Surah:34
Verse:14
وہ رہتے
they (would have) remained
Surah:37
Verse:144
البتہ وہ ٹھہرے رہتے
Certainly he (would have) remained
Surah:46
Verse:35
وہ ٹھہریں گے
remained
Surah:79
Verse:46
وہ ٹھہرے
they had remained