Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
أَغْرَقَ |
يُغْرِقُ |
أَغْرِقْ |
مُغْرِق |
مُغْرَق |
إِغْرَاق |
اَلْغَرْقُ: پانی میں تہ نشین ہوجانا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا۔ غَرِقَ (س) فُلَانٌ یَغْرَق غَرَقًا: فلاں پانی میں ڈوب گیا۔ قرآن پاک میں ہے۔ (حَتّٰۤی اِذَاۤ اَدۡرَکَہُ الۡغَرَقُ) (۱۰:۹۰) یہاں تک کہ جب اسے غرقابی نے آلیا۔ اَغْرَقَہٗ (افعال) اس نے اسے ڈبویا غرق کردیا۔ قرآن پاک میں ہے۔ (وَ اَغۡرَقۡنَاۤ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ ) (۲:۵۰) او رہم نے آل فرعون کو غرق کردیا۔ (فَاَغۡرَقۡنٰہُ وَ مَنۡ مَّعَہٗ جَمِیۡعًا) (۱۷:۱۰۳) تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے، سب کو ڈبودیا۔ (ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ الۡبٰقِیۡنَ) (۲۶:۱۲) پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبودیا۔ (وَ اِنۡ نَّشَاۡ نُغۡرِقۡہُمۡ ) (۳۶:۴۳) اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ (اُغۡرِقُوۡا فَاُدۡخِلُوۡا نَارًا) (۷۱:۲۵) غرقاب کردیے گئے پھر آگ میں ڈال دئیے گئے۔ (فَکَانَ مِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ) (۱۱:۴۳) اور وہ ڈوب گیا اور تشبیہ کے طور پر زیر بار احسان ہونے کے لیے بھی اَلْغَرْق کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ جیسے: فُلَانٌ غَرِقٌ فِیْ نِعْمَۃِ فُلَانٍ: فلاں اس کے احسانات میں ڈوبا ہوا ہے۔(1)
Surah:2Verse:50 |
اور غرق کردیا ہم نے
and We drowned
|
|
Surah:7Verse:64 |
اور غرق کردیا ہم نے
And We drowned
|
|
Surah:7Verse:136 |
پھر غرق کردیا ہم نے ان کو
and We drowned them
|
|
Surah:8Verse:54 |
اور غرق کردیا ہم نے
and We drowned
|
|
Surah:10Verse:73 |
اور غرق کردیا ہم نے
and We drowned
|
|
Surah:17Verse:69 |
پھر غرق کردے تم کو
and drown you
|
|
Surah:17Verse:103 |
تو غرق کردیا ہم نے اس کو
but We drowned him
|
|
Surah:18Verse:71 |
تاکہ غرق کرے
to drown
|
|
Surah:21Verse:77 |
تو غرق کردیا ہم نے ان کو
so We drowned them
|
|
Surah:25Verse:37 |
غرق کردیا ہم نے ان کو
We drowned them
|