Surat ul Anbiya

Surah: 21

Verse: 1

سورة الأنبياء

اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾

[The time of] their account has approached for the people, while they are in heedlessness turning away.

لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وہ بے خبری میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِقۡتَرَبَ
قریب آگیا
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لیے
حِسَابُہُمۡ
حساب ان کا
وَہُمۡ
اور وہ
فِیۡ غَفۡلَۃٍ
غفلت میں
مُّعۡرِضُوۡنَ
اعراض کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِقۡتَرَبَ
قریب آگیا
لِلنَّاسِ
لوگوں کےلئے
حِسَابُہُمۡ
انکا حساب
وَہُمۡ
اور وہ
فِیۡ غَفۡلَۃٍ
غفلت میں
مُّعۡرِضُوۡنَ
منہ موڑنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

[The time of] their account has approached for the people, while they are in heedlessness turning away.

لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وہ بے خبری میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

لوگوں کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے جبکہ وہ ابھی تک غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

لوگوں کے لیے اُن کاحساب قریب آگیااور وہ غفلت میں منہ موڑنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The reckoning of the people has drawn near to them while they are in negligence, turning away (from its signs).

نزدیک آ گیا لوگوں کے ان کے حساب کا وقت اور وہ بیخبر ملا رہے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آچکا ہے لیکن وہ غفلت میں پڑے اعراض کیے جا رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The time of people's reckoning has drawn near, and yet they turn aside in heedlessness.

قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ، 1 اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں ۔ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے ، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

لوگوں کے حساب کا وقت نزدیک آن پہنچا (یعنی قیامت کا دن) 2 اور وہ غفلت میں ٹال رہے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

لوگوں کے لئے ان کا (وقت) حساب نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں پڑے (اس سے) منہ پھیر رہے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

لوگوں کے حساب کا وقت آگیا ہے اور وہ غفلت میں اس سے منہ پھیر رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

There hath approached unto mankind their reckoning, while they in neglect are turning away.

قریب آلگا لوگوں سے ان کے حساب (کا وقت) اور وہ غفلت ہی میں پڑے ہیں اعراض کئے ہوئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

لوگوں کیلئے ان کے محاسبہ کا وقت قریب آلگا ہے اور یہ غفلت میں پڑے ہوئے اعراض کیے جارہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

لوگوں کے حساب ( اعمال ) کا وقت نزدیک آپہنچا اور وہ غفلت میں ( پڑکر ) اس سے منہ پھیر رہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ترجمہ : لوگوں کے حساب کا وقت ان کے قریب آگیا ہے اور وہ غفلت میں پڑے اس سے منہ پھیر رہے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

قریب آ لگا ہے لوگوں سے ان کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں پڑے منہ موڑے بیٹھے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

لوگوں کے حساب کاوقت قریب آچکا ہے جبکہ وہ ابھی تک غفلت میں پڑے ، دین حق سے منہ موڑے ہوئے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

لوگوں کا حساب نزدیک اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہیں ( ف۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

لوگوں کے لئے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا مگر وہ غفلت میں ( پڑے طاعت سے ) منہ پھیرے ہوئے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

لوگوں کے حساب کتاب ( کا وقت ) قریب آگیا ہے اور وہ غفلت میں پڑے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Closer and closer to mankind comes their Reckoning: yet they heed not and they turn away.

Translated by

Muhammad Sarwar

The people's day of reckoning is drawing closer, yet they are heedlessly neglectful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Draws near for mankind their reckoning, while they turn away in heedlessness.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Their reckoning has drawn near to men, and in heedlessness are they turning aside.

Translated by

William Pickthall

Their reckoning draweth nigh for mankind, while they turn away in heedlessness.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निकट आ गया लोगों का हिसाब और वे हैं कि असावधान कतराते जा रहे हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان (منکر) لوگوں سے ان کا (وقت) حساب آن پہنچا (10) اور ابھی غفلت میں (پڑے) ہیں (اور) اعراض کیے ہوئے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا ہے اور وہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں۔ (١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ‘ اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں ‘

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

لوگوں کا حساب قریب آگیا اور وہ غفلت میں اعراض کیے ہوئے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نزدیک آگیا لوگوں کے ان کے حساب کا وقت اور وہ بیخبر ٹلا رہے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان لوگوں کے حساب کا وقت ان کے قریب آ لگا ہے اور ان کی حالت یہ ہے کہ یہ غفلت میں ہیں اور روگردانی کر رہے ہیں ۔