Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 102

سورة آل عمران

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَ لَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾

O you who have believed, fear Allah as He should be feared and do not die except as Muslims [in submission to Him].

اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہیئے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
اتَّقُوا
ڈرو
اللّٰہَ
اللہ سے
حَقَّ
جیسے )حق ہے
تُقٰتِہٖ
اس سے ڈرنے کا
وَلَاتَمُوۡتُنَّ
اور ہرگز نہ تم مرنا
اِلَّا
مگر
وَاَنۡتُمۡ
اس حال میں کہ ہو تم
مُّسۡلِمُوۡنَ
مسلمان ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوا
ایمان لائے ہو
اتَّقُوا
تم ڈر جاؤ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
حَقَّ
حق ہے
تُقٰتِہٖ
اس سے ڈرنے کا
وَلَاتَمُوۡتُنَّ
اور تمہیں ہر گز موت نہ آئے
اِلَّا
مگر
وَاَنۡتُمۡ
اس حال میں کہ تم
مُّسۡلِمُوۡنَ
مسلمان ہو
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, fear Allah as He should be feared and do not die except as Muslims [in submission to Him].

اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہیئے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے ایمان والو ! اللہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں موت نہیں آنی چاہیے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے لوگوجوایمان لائے ہو!اللہ تعالیٰ سے ڈرجاؤ جیساکہ اس سے ڈرنے کاحق ہے اورتمہیں ہرگزموت نہ آئے مگراسی حال میں کہ تم مسلمان ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 those who believe, fear Allah, a fear which is His due, and let not yourself die save as Muslims.

اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے جیسا چاہئے اس سے ڈرنا اور نہ مریو مگر مسلمان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ٖ ) اے اہل ایمان ! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جتنا کہ اس کے تقویٰ کا حق ہے اور تمہیں ہرگز موت نہ آنے پائے مگر فرمانبرداری کی حالت میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Believers! Fear Allah as He should be feared, and see that you do not die save in the state of submission to Allah.

اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے ۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو ۔ 82

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! دل میں اللہ کا ویسا ہی خوف رکھو جیسا خوف رکھنا اس کا حق ہے ، اور خبردار ! تمہیں کسی اور حالت میں موت نہ آئے ، بلکہ اسی حالت میں آئے کہ تم مسلمان ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مسلمانوں اللہ سے ڈرو جیسا حق ہے اس سے ڈررنے کا 4 اور مرنے تک اسلام پر قائم رہو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور سوائے اسلام کے کسی حالت میں تمہیں موت نہ آئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ اور تمہاری موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مومنو! خدا سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرنا تو مسلمان ہی مرنا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O Ye who believe! fear Allah with fear due to Him, and die not except ye be Muslims.

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو جو اس کے ڈرنے کا حق ہے ۔ اور جان نہ دینا بجز اس حال کے کہ تم مسلم ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور نہ مرو تم مگر اس حال میں کہ تم اسلام پر ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرتے رہو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تم ہر گز نہ مرنا مگر اس حال میںکہ مسلمان ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے وہ لوگو، جو ایمان لائے ہو، ڈرو تم اللہ سے، جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور تمہیں موت نہ آنے پائے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو۔

Translated by

Noor ul Amin

اے ایمان والو!اللہ سے ڈروجیسے اس سے ڈرنے کاحق ہے اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز نہ مرنا مگر مسلمان ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! خدا سے اس طرح ڈرو جیساکہ ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز نہ مرو مگر اس حالت میں کہ تم مسلمان ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! Fear Allah as He should be feared, and die not except in a state of Islam.

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, have fear of God as you should and die only as Muslims (having submitted to the will of God).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! Have Taqwa of Allah as is His due, and die not except as (true) Muslims.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! be careful of (your duty to) Allah with the care which is due to Him, and do not die unless you are Muslims.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! Observe your duty to Allah with right observance, and die not save as those who have surrendered (unto Him)

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ ईमान वालो! अल्लाह से डरो जैसा कि उससे डरना चाहिए, और तुमको मौत न आए मगर इस हाल में कि तुम मुस्लिम हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو اللہ تعالیٰ سے ڈرا کرو جیسا ڈرنے کا حق ہے (1) اور بجز اسلام کے اور کسی حالت پر جان مت دینا۔ (102)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے ایمان والو ! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں موت مسلمانی کی حالت میں آنی چاہیے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے ایمان لانے والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے ۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور ہرگز مت مرنا مگر اس حالت میں کہ تم مسلمان ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے جیسا چاہیے اس سے ڈرنا اور نہ مریو مگر مسلمان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان لانے والو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو کہ اس سے ڈرانے کا حق ہے اور تم نہ مرنا مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو