Surat ul Qamar
Surah: 54
Verse: 16
سورة القمر
فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۱۶﴾
And how [severe] were My punishment and warning.
بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟
فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۱۶﴾
And how [severe] were My punishment and warning.
بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟
|
فَکَیۡفَ
تو کیسا
|
کَانَ
تھا
|
عَذَابِیۡ
عذاب میرا
|
وَنُذُرِ
اور ڈرانا میرا
|
|
فَکَیۡفَ
پھر کیسا
|
کَانَ
تھا
|
عَذَابِیۡ
میرا عذاب
|
وَنُذُرِ
اورڈرانا میرا
|
And how [severe] were My punishment and warning.
بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟
پھر (دیکھ لو) میرا عذاب کیسا تھا اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟۔
How then was My torment and My warnings?
پھر کیسا تھا میرا عذاب اور میرا کھڑ کھڑانا
So how awesome were My chastisement and My warnings!
دیکھ لو ، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات ۔
So how dreadful have been My torment and My warning!
سو (دیکھو) میرا عذاب اور میری تنبییں کیسی ہیں ؟ ۔
How terrible was My torment and the result of (their disregard) of My warning.