قرآن کریم کی تکذیب کرنے والوں کے لیے مہلت و گرفت کا الٰہی انداز

4 Verses on This Topic

فَذَرۡنِیۡ وَ مَنۡ یُّکَذِّبُ بِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ ؕ سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

So leave Me, [O Muhammad], with [the matter of] whoever denies the Qur'an. We will progressively lead them [to punishment] from where they do not know.

پس مجھے اور اس کلام کو جھٹلانے والے کو چھوڑ دے ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھینچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہوگا ۔

Parah: 29
Surah: 68
Verse: 44

وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۵﴾

And I will give them time. Indeed, My plan is firm.

اور میں انہیں ڈھیل دونگا ، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔

Parah: 29
Surah: 68
Verse: 45

اَمۡ تَسۡئَلُہُمۡ اَجۡرًا فَہُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ ﴿ۚ۴۶﴾

Or do you ask of them a payment, so they are by debt burdened down?

کیا تو ان سے کوئی اجرت چاہتا ہے جس کے تاوان سے یہ دبے جاتے ہوں ۔

Parah: 29
Surah: 68
Verse: 46

اَمۡ عِنۡدَہُمُ الۡغَیۡبُ فَہُمۡ یَکۡتُبُوۡنَ ﴿۴۷﴾

Or have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?

یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وہ لکھتے ہوں ۔

Parah: 29
Surah: 68
Verse: 47
40 Related Topics

قرآن کریم کی تکذیب کرنے والوں کے لیے مہلت و گرفت کا الٰہی انداز

پہاڑ کی مثال دے کر قرآن کریم کے ذریعے خشیت الٰہی طاری کرنے کی ترغیب

قرآن کی تصدیق و تکذیب کرنے والوں کے مختلف انجام کا تذکرہ

حمد الٰہی بیان کرنے کا ایک انداز

تلاوت قرآن کے وقت خشیت الٰہی رکھنے والوں کی حالت

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

زیرزمین پانی کا گہرائی میں جانا بھی گرفت الٰہی کا ایک انداز ہے

صدقات دینے والوں کے حق میں نبی کریم ﷺ کو دعائیں کرنے کا حکم

درخت کے نیچے بیع کرنے والوں کی فضیلت

The superiority of believers who pledged allegiance at the tree

اللہ کے لیے بھائی چارہ کرنے والوں سے اللہ کی محبت

Allah's love for brothers in Allah

قرآن کریم کی چند امتیازی خصوصیات

نبی کریم ﷺ کو تقویٰ، وحی کی پیروی اور اﷲ پر بھروسا کرنے کا حکم

نبی کی پیروی کرنے والوں کے اوصاف کا تذکرہ

مشرکین و کفار کے تکذیب و تمسخر کے نئے نئے انداز

اﷲ کی طرف رجوع کرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری کا تذکرہ

وحیٔ الٰہی کے مختلف انداز

قرآن جادو ہے نہ نبی ﷺ کا خودساختہ، بلکہ وحیٔ الٰہی ہے

نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام پر انعامات الٰہی کا تذکرہ

تسبیح الٰہی بیان کرنے کے خاص اوقات

قرآن سے نبی کریم ﷺ کا شغف اور اس کی تمام ذمہ داریاں اٹھانے کا بیان

بنی اسرائیل کے گائے ذبح کرنے کے حکم الٰہی میں بحث و کرید کرنے کا انجام اور مُردے کے زندہ ہونے کا واقعہ۔

نماز اور قرآن سے دور رہنے والوں کے لیے وعید

کلامِ الٰہی میں تحریف کرنے والے ایمان سے محروم ہی رہتے ہیں۔

کافر کی قدر ت الٰہی کے متعلق بدگمانی اور اﷲ کا مختلف انداز سے اپنی قدرت کا اثبات

اﷲ تعالیٰ نے قرآن کریم بذریعہ جبریل امین دل مصطفی پر اتارا۔

اﷲ کے لغو قسموں سے درگز فرمانے او رپختہ قسموں پر گرفت کرنے کا بیان۔

دکھلاوے کے لیے اور رضائے الٰہی کے لیے مال خرچ کرنے کی مثالیں۔

کافروں سے دوستی کرنے والا حمایت الٰہی سے محروم ہوجاتا ہے

یہود کے وحی الٰہی اور عام باتوں میں تحریف کرنے کا بیان

قرآن کریم میں اختلاف ا نہ ہونا اس کے من جانب اﷲ ہونے کی دلیل ہے

حدیث قرآن کریم کی تفسیر ہے

عبادت الٰہی کرنے میں کوئی عار اور تکبر نہیں آنا چاہیے

یہود و نصاریٰ کو کلامِ الٰہی فراموش کرنے پر کیا کیا سزائیں ملیں؟

قرب الٰہی حاصل کرنے اور فی سبیل اﷲ جہاد کرنے کا حکم

دین اور دینی شعائر سے مذاق کرنے والوں کو دوست نہ بناؤ

کفار مکہ کے قرآن کریم اور رسول اﷲ ﷺ پر موہومہ اعتراضات کے جوابات

’’جھٹلانے والوں کو ہم مہلت دیتے ہیں جبکہ ہماری تد بیر بڑی پختہ ہے۔‘‘

تلاوت قرآن مجید کے موقع پر خاموشی اختیار کرنے کا اور اسے سننے کا حکم

غزوۂ بدر میں نبی کریم ﷺ اور صحابہ کریم کی نصرت و تائید الٰہی

قرآن وحی الٰہی ہے، اسے بدلنا نبی کے اختیار میں نہیں ہے