TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

’’بینائی کی واپسی‘‘… قدرت الٰہی کا ایک عظیم کرشمہ

Every verse of the Quran that speaks about (’’بینائی کی واپسی‘‘… قدرت الٰہی کا ایک عظیم کرشمہ), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

12 Surat Yousuf Open Surah
وَ لَمَّا فَصَلَتِ الۡعِیۡرُ قَالَ اَبُوۡہُمۡ اِنِّیۡ لَاَجِدُ رِیۡحَ یُوۡسُفَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ تُفَنِّدُوۡنِ ﴿۹۴﴾
And when the caravan departed [from Egypt], their father said, "Indeed, I find the smell of Joseph [and would say that he was alive] if you did not think me weakened in mind."
جب یہ قافلہ جدا ہوا تو ان کے والد نے کہا کہ مجھے تو یوسف کی خوشبو آرہی ہے اگر تم مجھے سٹھیایا ہوا قرار نہ دو ۔
View Details
12:94
قَالُوۡا تَاللّٰہِ اِنَّکَ لَفِیۡ ضَلٰلِکَ الۡقَدِیۡمِ ﴿ٙ۹۵﴾ الرّبع
They said, "By Allah , indeed you are in your [same] old error."
وہ کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں ۔
View Details
12:95
فَلَمَّاۤ اَنۡ جَآءَ الۡبَشِیۡرُ اَلۡقٰىہُ عَلٰی وَجۡہِہٖ فَارۡتَدَّ بَصِیۡرًا ۚ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ ۚ ۙ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۶﴾
And when the bearer of good tidings arrived, he cast it over his face, and he returned [once again] seeing. He said, "Did I not tell you that I know from Allah that which you do not know?"
جب خوشخبری دینے والے نے پہنچ کر ان کے منہ پر وہ کرتا ڈالا اسی وقت وہ پھر سے بینا ہوگئے کہا! کیا میں تم سے نہ کہا کرتا تھا کہ میں اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔
View Details
12:96
قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا اسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَاۤ اِنَّا کُنَّا خٰطِئِیۡنَ ﴿۹۷﴾
They said, "O our father, ask for us forgiveness of our sins; indeed, we have been sinners."
انہوں نے کہا ابا جی! آپ ہمارے لئے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بیشک ہم قصور وار ہیں ۔
View Details
12:97
قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَکُمۡ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۹۸﴾
He said, "I will ask forgiveness for you from my Lord. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful."
کہا اچھا میں جلد ہی تمہارے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا وہ بہت بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربانی کرنے والا ہے ۔
View Details
12:98

Translation

This Topic

1 – 5 / 5 100%
5 Verses 1 Surahs

Related Topics

25
1
اﷲ تعالیٰ کی چند عظیم قدرتوں کا بیان
6 Verses
2
سیرابی ایک پانی سے لیکن ذائقے مختلف، واہ رے اﷲ تیری قدرت
1 Verse
3
Allah's power
اللہ تعالیٰ کی قدرت
240 Verses
4
قدرت
50 Verses
5
The All-powerful
قدرت والا ہے
46 Verses
6
قدرت الٰہی کے اثبات کے لیے چند سوالات
18 Verses
7
The Powerful
اللہ قدرت والا ہے
10 Verses
8
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دس برس کے بعد اپنے ملک واپسی او راپنے رب سے ملاقات
7 Verses
9
کافر کی قدر ت الٰہی کے متعلق بدگمانی اور اﷲ کا مختلف انداز سے اپنی قدرت کا اثبات
6 Verses
10
ساری مخلوق کی نماز اور تسبیح کا بیان اور قدرت الٰہی کے چند نمونے
5 Verses
11
واپسی پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بھائی پر برہمی اور نرمی
5 Verses
12
چند قدرتوں اور نعمتوں کا تذکرہ
5 Verses
13
جنوں کا قرآن سننا اور واپسی پر اپنی قوم کو تبلیغ کرنا
4 Verses
14
اﷲ کی تخلیق پر قدرت اور علم الٰہی کا بیان
4 Verses
15
اترے چہروں کے ساتھ گھر واپسی او راپنی صفائی کے دلائل
4 Verses
16
لوگوں کی محتاجی اور اﷲ تعالیٰ کی غنا و قدرت کا بیان
3 Verses
17
اﷲ تعالیٰ کی زبردست قدرت کے چند مظاہر جبکہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں
3 Verses
18
سابقہ امتوں کی ہلاکت او رکھیتیاں اگانے کی قدرت سے موت و حیات پراستدلال
2 Verses
19
اﷲ تعالیٰ کی بے پایاں قدرتوں کا بیان
2 Verses
20
Pushing impetuously down Arafat
عرفات سے واپسی
2 Verses
21
آسمانی بجلی کی چمک بینائی خراب کر دیتی ہے
1 Verse
22
روزقیامت مجرم اعمال صالحہ کا بہانہ بناکر واپسی کی درخواست کریں گے
1 Verse
23
متشابہ لیکن مختلف ذائقوں والے پھل … قدرت الٰہی کا شاہکار
1 Verse
24
دم واپسیں متقین سے ملائکہ کی محبت بھری گفتگو
1 Verse
25
حصول علم کے بعد بڑھاپے میں بے علم بنا دینا بھی قدرت الٰہی سے ہے
1 Verse
No related topic matched that.