حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَقَدِ اسْتَثْنَى .
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone says when swearing an oath: If Allah wills, he makes an exception.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر ان شاءاللہ کہا تو اس نے استثناء کر لیا ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأیمان ۷ (۱۵۳۱)، سنن النسائی/الأیمان ۱۸ (۳۸۲۴)، ۳۹ (۳۸۵۹)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۶ (۲۱۰۶)، (تحفة الأشراف: ۷۵۱۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۶، ۱۰، ۴۸، ۴۹، ۶۸، ۱۲۶، ۱۲۷، ۱۵۳)، دی/ النذور ۷ (۲۳۸۸)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ اب وہ اپنی قسم میں جھوٹا نہ ہو گا اس لئے کہ اس کی قسم اللہ کی مشیت و مرضی پر معلق ہو گئی۔
3261
Sahih