حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْأَيْلِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ، وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَ اللَّهَ، فَلَا يَعْصِهِ .
Narrated Aishah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: If anyone vows to obey Allah, let him obey Him, but if anyone vows to disobey Him, let him not disobey Him.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی اطاعت کی نذر مانے تو اللہ کی اطاعت کرے اور جو اللہ کی نافرمانی کرنے کی نذر مانے تو اس کی نافرمانی نہ کرے ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأیمان ۲۸ (۶۶۹۶)، ۳۱ (۶۷۰۰)، سنن الترمذی/الأیمان ۲ (۱۵۲۶)، سنن النسائی/الأیمان ۲۶ (۳۸۳۷)، ۲۷ (۳۸۳۸، ۳۸۳۹)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۱۶ (۲۱۲۶)، (تحفة الأشراف: ۱۷۴۵۸)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/النذور ۴ (۸)، مسند احمد (۶/۳۶، ۴۱، ۲۲۴)، سنن الدارمی/النذور ۳ (۲۳۸۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : گویا معصیت کی نذر نہیں پوری کی جائے گی کیونکہ یہ غیر مشروع ہے، لیکن کفارہ دیا جائے گا۔
3289
Sahih