TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان - جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان - The chapters on expiation - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 19 of The chapters on expiation in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 19 of 21 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تَقْضِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اقْضِهِ عَنْهَا .
It was narrated from Ibn 'Abbas' that : Sa'd bin 'Ubadah asked the Messenger of Allah (ﷺ) about a vow which his mother had made, but she had died without fulfilling it. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Fulfill it on her behalf .
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فتویٰ پوچھا کہ میری ماں کے ذمہ ایک نذر تھی وہ مر گئیں، اور اس کو ادا نہ کر سکیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ان کی جانب سے اسے پوری کر دو ۔
Takhreej
صحیح البخاری/الوصایا ۱۹ (۲۷۶۱)، الأیمان والنذور۳۰ (۶۶۹۸)، الحیل ۳ (۶۹۵۹)، صحیح مسلم/النذور۱ (۱۶۳۸)، سنن ابی داود/الأیمان ۲۵ (۳۳۰۷)، سنن الترمذی/الأیمان ۱۹ (۱۵۴۶)، سنن النسائی/الوصایا ۸ (۳۶۸۶)، الأیمان ۳۴ (۳۸۴۸،۳۸۴۹،۳۸۵۰)،(تحفة الأشراف:۵۸۳۵)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/النذور۱ (۱)، مسند احمد (۱/۲۱۹،۳۲۹)
2132
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَتْ:‏‏‏‏ إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلَيْهَا نَذْرُ صِيَامٍ، ‏‏‏‏‏‏فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لِيَصُمْ عَنْهَا الْوَلِيُّ .
It was narrated from Jabir bin 'Abdullsh that : a woman came to the Messenger of Allah (ﷺ) and said: My mother has died, and she had made a vow to fast, but she died before she could fulfill it. The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Let her guardian fast on her behalf .
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، اور اس نے کہا: میری ماں کا انتقال ہو گیا، اور ان کے ذمہ روزوں کی نذر تھی، اور وہ اس کی ادائیگی سے پہلے وفات پا گئیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کا ولی ان کی جانب سے روزے رکھے ۱؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۲۵۵۴)
Explanation
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ میت کی طرف سے نذر کا روزہ ہو یا نماز اس کا ولی رکھ سکتا ہے جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک عورت کو جس کی ماں نے قبا میں نماز پڑھنے کی نذر مانی تھی اور وہ مر گئی تھی، حکم دیا کہ تم اس کی طرف سے پڑھ لو۔
2133
Zaeef

Chapters

21
01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم اور حلف کا بیان
4 Hadith
02
اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے کی ممانعت
4 Hadith
03
اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب میں جانے کی قسم کھانے کا بیان
3 Hadith
04
اللہ کی قسم کھا کر کوئی بات کہی جائے تو اس کو مان لینے کا بیان
2 Hadith
05
قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتی ہے یا شرمندگی ہوتی ہے
1 Hadith
06
قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
07
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس کے خلاف کرنا بہتر سمجھا تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
08
بری قسم کا کفارہ اسے چھوڑ دینا ہے
2 Hadith
09
قسم کے کفارہ میں کتنا کھانا دے؟۔
1 Hadith
10
کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے
1 Hadith
11
قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے کی ممانعت۔
1 Hadith
12
قسم کھلانے والے کی قسم پوری کرنے کا بیان
2 Hadith
13
یوں کہنا منع ہے ” جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں “۔
2 Hadith
14
جو کوئی قسم میں توریہ کرے اس کا بیان
3 Hadith
15
نذر سے ممانعت کا بیان
2 Hadith
16
نافرمانی (گناہ) کی نذر ماننے کا بیان
3 Hadith
17
جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
18
نذر پوری کرنے کا بیان
3 Hadith
19
جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
20
جس نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
21
جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.