TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان - جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان - The chapters on expiation - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 21 of The chapters on expiation in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَطَاءٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِرَجُلٍ بِمَكَّةَ وَهُوَ قَائِمٌ فِي الشَّمْسِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا هَذَا؟، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ وَلَا يَسْتَظِلَّ إِلَى اللَّيْلِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَتَكَلَّمَ وَلَا يَزَالُ قَائِمًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لِيَتَكَلَّمْ وَلْيَسْتَظِلَّ وَلْيَجْلِسْ وَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ .
It was narrated from Ibn Abbas that the : Messenger of Allah (ﷺ) passed by a man in Makkah who was standing in the sun. He said: What is this? They said: He vowed to fast and not to seek shade until night comes, and not to speak, and to remain standing. He said: Let him speak and seek shade and let him sit down, but let him complete his fast. Another chain from Ibn 'Abbas, from the Prophet (ﷺ), with similar wording. expiation for breaking an oath.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں ایک آدمی کے پاس سے گزرے، وہ دھوپ میں کھڑا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا: اس نے نذر مانی ہے کہ وہ روزہ رکھے گا، اور رات تک سایہ میں نہیں رہے گا، اور نہ بولے گا، اور برابر کھڑا رہے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو چاہیئے کہ بولے، سایہ میں آ جائے، بیٹھ جائے اور اپنا روزہ پورا کرے ۱؎۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۵۹۳۴)
Explanation
اس شخص نے بری اور اچھی دونوں کو ملا کر نذر کی تھی جیسے روزہ جس کا رکھنا ایک اچھا اور ثواب کا کام ہے، لیکن کسی سے بات نہ کرنا یہ لغو اور بے کار چیز ہے، بلکہ گناہ ہے،تو آپ ﷺ نے بری باتوں کو ختم کر دیا، اور اچھی بات کے پورا کرنے کا حکم دیا۔
2136
Sahih

Chapters

21
01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم اور حلف کا بیان
4 Hadith
02
اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے کی ممانعت
4 Hadith
03
اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب میں جانے کی قسم کھانے کا بیان
3 Hadith
04
اللہ کی قسم کھا کر کوئی بات کہی جائے تو اس کو مان لینے کا بیان
2 Hadith
05
قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتی ہے یا شرمندگی ہوتی ہے
1 Hadith
06
قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
07
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس کے خلاف کرنا بہتر سمجھا تو اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
08
بری قسم کا کفارہ اسے چھوڑ دینا ہے
2 Hadith
09
قسم کے کفارہ میں کتنا کھانا دے؟۔
1 Hadith
10
کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے
1 Hadith
11
قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے کی ممانعت۔
1 Hadith
12
قسم کھلانے والے کی قسم پوری کرنے کا بیان
2 Hadith
13
یوں کہنا منع ہے ” جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں “۔
2 Hadith
14
جو کوئی قسم میں توریہ کرے اس کا بیان
3 Hadith
15
نذر سے ممانعت کا بیان
2 Hadith
16
نافرمانی (گناہ) کی نذر ماننے کا بیان
3 Hadith
17
جس نے نذر مانی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چیز کی نذر ہے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
18
نذر پوری کرنے کا بیان
3 Hadith
19
جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ نذر ہو تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
20
جس نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
21
جس نے نذر میں عبادت اور گناہ دونوں کو ملا دیا ہو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.