حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا آكُلُ مُتَّكِئًا .
It was narrated from Abu Juhaifah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“I do not eat while reclining.”
ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ۱؎۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الأطعمة ۱۳ (۵۳۹۸،۵۳۹۹)، سنن ابی داود/الأطعمة ۱۷ (۳۷۶۹)، سنن الترمذی/الاطعمة ۲۸ (۱۸۳۰)،(تحفة الأشراف:۱۱۸۰۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۰۸،۳۰۹)، سنن الدارمی/الأطعمة ۳۱ (۲۱۱۵)
Explanation
تکیہ لگا کر کھانا تکبر اور گھمنڈ کی نشانی ہے، اس وجہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پرہیز کیا، اور بعضوں نے کہا: عجمیوں کی نشانی ہے جو تکلف میں پھنسے ہوئے ہیں، اور آپ عرب میں پیدا ہوئے تھے بے تکلفی کو پسند کرتے تھے۔
3262
Sahih