ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ، جِيَاعٌ أَهْلُهُ .
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“A house in which there are no dates, its people will go hungry.”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس گھر میں کھجور نہ ہو وہ گھر والے بھوکے ہیں ۱؎۔
Takhreej
«صحیح مسلم/الأشربة ۲۶ (۲۰۴۶)، سنن ابی داود/الأطعمة ۴۲ (۳۸۳۱)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۷ (۱۸۱۵)،(تحفة الأشراف:۱۶۹۴۲)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الأطعمة ۲۶ (۲۱۰۵)
Explanation
اس سے مراد اہل مدینہ اور وہ لوگ ہیں جن کی خوراک کھجور ہو، اس سے مقصود کھجور کی اہمیت بتانا ہے، کیونکہ کھجور ہی عرب کی غالب غذا ہے ہر شخص کے گھر میں رہتی ہے۔
3327
Sahih