حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَاهِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ .
It was narrated that ‘Aishah said:
“The Messenger of Allah 9saw) used to like sweets and honey.”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حلوا ( شیرینی ) اور شہد پسند فرماتے تھے ۱؎۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الطلاق ۸ (۵۲۶۷)، الأطعمة ۳۲ (۵۴۳۱)، الأشربة ۱۰ (۵۵۹۹)،۱۵ (۵۶۱۴)، الطب ۴ (۵۶۸۲)، الحیل ۱۲ (۶۹۷۲)، صحیح مسلم/الطلاق ۳ (۱۴۷۴)، سنن ابی داود/الأشربة ۱۱ (۳۷۱۵)، سنن الترمذی/الأطعمة ۲۹ (۱۸۳۱)،(تحفة الأشراف:۱۶۷۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۵۹)، سنن الدارمی/الأطعمة ۳۴ (۲۱۱۹)
Explanation
فطری طور پر میٹھا انسان کو پسند ہے، اور شہد میٹھا بھی ہے اور اس کے ساتھ مفید بھی، قرآن مجید میں ہے: «فيه شفاء للناس» (سورة النحل: 69) شہد میں لوگوں کے لئے شفاء ہے۔
3323
Sahih