حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ .
Ibn ‘Umar said:
“The Messenger of Allah (ﷺ) forbade eating two dates at once unless he asks his companions permission to do so.”
جبلہ بن سحیم سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی دو دو کھجوریں ملا کر کھائے، یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لے۔
Takhreej
«صحیح البخاری/المظالم ۱۴ (۲۴۵۵)، الشرکة ۴ (۲۴۸۹)، صحیح مسلم/الأشربة ۲۵ (۲۰۴۵)، سنن ابی داود/الأطعمة ۴۴ (۳۸۳۴)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۶ (۱۸۱۴)،(تحفة الأشراف:۶۶۶۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۷،۴۴،۳۶،۶۰،۷۴،۸۱،۱۰۳،۱۳۱)، سنن الدارمی/الأطعمة ۲۵ (۲۱۰۳)
3331
Sahih