TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت - دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت - Chapters on drinks - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 11 of Chapters on drinks in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 11 of 27 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ،‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،‏‏‏‏ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ جَمِيعًا،‏‏‏‏ وَنَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا .
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah (ﷺ) forbade making Nabidh* with dates and raisins together, or with unripe dates and fresh dates together.”
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور انگور کو ملا کر، اور کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
Takhreej
«صحیح مسلم/الأشربة ۱۱ (۱۹۸۶)، سنن النسائی/الأشربة ۸ (۵۵۶۴)،(تحفة الأشراف:۲۹۱۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۸۹)
3395
Sahih
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تَنْبِذُوا التَّمْرَ وَالْبُسْرَ جَمِيعًا،‏‏‏‏ وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Do not make Nabidh with dried dates and unripe dates together, make Nabidh with each of them on its own.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پکی اور کچی کھجوریں ملا کر نبیذ نہ بناؤ، بلکہ ان میں سے ہر ایک کا الگ الگ نبیذ بناؤ ۔
Takhreej
«صحیح مسلم/الأشربة ۵ (۱۹۸۹)، سنن النسائی/الأشربة ۱۷ (۵۵۷۳)،(تحفة الأشراف:۱۴۸۴۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۵۲۶)
3396
Sahih
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ الرُّطَبِ وَالزَّهْوِ،‏‏‏‏ وَلَا بَيْنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ،‏‏‏‏ وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ .
It was narrated from ‘Abdullah bin Abu Qatadah, from his father, that he heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Do not combine fresh dates and unripe dates, or raisins and dates; rather make Nabidh with each one of them on its own.”*
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: تر اور کچی کھجوروں کو نہ ملاؤ، اور نہ ہی انگور اور کھجور کو، بلکہ ان میں سے ہر ایک کا الگ الگ نبیذ بناؤ ۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الأشربة ۱۱ (۵۶۰۲)، صحیح مسلم/الأشربة ۵ (۱۹۸۸)، سنن ابی داود/الأشربة ۸ (۳۷۰۴)، سنن النسائی/الأشربة ۶ (۵۵۵۳)،(تحفة الأشراف:۱۲۱۰۷)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الأشربة ۱ (۸)، مسند احمد (۵/۲۹۵،۳۰۷،۳۰۹،۳۱۰)، سنن الدارمی/الأشربة ۱۵ (۲۱۵۶)
3397
Sahih

Chapters

27
01
شراب ہر برائی کی کنجی ہے
2 Hadith
02
جس نے دنیا میں شراب پی اسے آخرت میں جنت کی (پاک) شراب نہ ملے گی
2 Hadith
03
عادی شرابی کا بیان
2 Hadith
04
شراب پینے والے کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
1 Hadith
05
شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟۔
2 Hadith
06
شراب پر دس طرح سے لعنت ہے
2 Hadith
07
شراب کی تجارت کا بیان
2 Hadith
08
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے
2 Hadith
09
ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے
6 Hadith
10
جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے۔
3 Hadith
11
دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت
3 Hadith
12
نبیذ بنانے اور پینے کا بیان
3 Hadith
13
شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت
4 Hadith
14
مذکورہ بالا برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت
2 Hadith
15
مٹی کے روغنی گھڑے میں نبیذ تیار کرنے کی ممانعت
3 Hadith
16
برتن ڈھانک کر رکھنے کا بیان
3 Hadith
17
چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
3 Hadith
18
پانی تین سانس میں پینے کا بیان
2 Hadith
19
مشک کا منہ باہر نکال کر پانی پینے کا بیان۔
2 Hadith
20
مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان
2 Hadith
21
کھڑے ہو کر پینے کا بیان
3 Hadith
22
آدمی مشروب پی کر داہنی طرف والے کو دے پھر وہ اپنے داہنی طرف والے کو
2 Hadith
23
پانی کے برتن میں سانس لینے کا بیان
2 Hadith
24
مشروب میں پھونکنے کا بیان
2 Hadith
25
پانی چلو سے پینے اور منہ لگا کر پینے کا بیان
3 Hadith
26
ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے
1 Hadith
27
شیشے کے برتن میں پینے کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.