TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے - ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے - Chapters on drinks - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 26 of Chapters on drinks in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 26 of 27 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ،‏‏‏‏ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا .
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The oen who serves water to others should be the last one to drink from it.”
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قوم کا ساقی ( پلانے والا ) سب سے آخر میں پیتا ہے ۔
Takhreej
«سنن الترمذی/الأشربة ۲۰ (۱۸۹۴)،(تحفة الأشراف:۱۲۰۸۶)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد ۵۵ (۶۸۱)، مسند احمد (۵/۳۰۳)، سنن الدارمی/الأشربة ۲۸ (۲۱۸۱)
3434
Sahih

Chapters

27
01
شراب ہر برائی کی کنجی ہے
2 Hadith
02
جس نے دنیا میں شراب پی اسے آخرت میں جنت کی (پاک) شراب نہ ملے گی
2 Hadith
03
عادی شرابی کا بیان
2 Hadith
04
شراب پینے والے کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
1 Hadith
05
شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟۔
2 Hadith
06
شراب پر دس طرح سے لعنت ہے
2 Hadith
07
شراب کی تجارت کا بیان
2 Hadith
08
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے
2 Hadith
09
ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے
6 Hadith
10
جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے۔
3 Hadith
11
دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت
3 Hadith
12
نبیذ بنانے اور پینے کا بیان
3 Hadith
13
شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت
4 Hadith
14
مذکورہ بالا برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت
2 Hadith
15
مٹی کے روغنی گھڑے میں نبیذ تیار کرنے کی ممانعت
3 Hadith
16
برتن ڈھانک کر رکھنے کا بیان
3 Hadith
17
چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
3 Hadith
18
پانی تین سانس میں پینے کا بیان
2 Hadith
19
مشک کا منہ باہر نکال کر پانی پینے کا بیان۔
2 Hadith
20
مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان
2 Hadith
21
کھڑے ہو کر پینے کا بیان
3 Hadith
22
آدمی مشروب پی کر داہنی طرف والے کو دے پھر وہ اپنے داہنی طرف والے کو
2 Hadith
23
پانی کے برتن میں سانس لینے کا بیان
2 Hadith
24
مشروب میں پھونکنے کا بیان
2 Hadith
25
پانی چلو سے پینے اور منہ لگا کر پینے کا بیان
3 Hadith
26
ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے
1 Hadith
27
شیشے کے برتن میں پینے کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.