TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

پانی تین سانس میں پینے کا بیان - پانی تین سانس میں پینے کا بیان - Chapters on drinks - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 18 of Chapters on drinks in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 18 of 27 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسٍ،‏‏‏‏ أَنَّهُ كَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا،‏‏‏‏ وَزَعَمَ أَنَسٌ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا .
It was narrated from Anas that he used to drink from a vessel in three draughts, and Anas said that the Messenger of Allah (ﷺ) used to drink from a vessel in three draughts.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ برتن سے تین سانسوں میں پیتے اور کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تین سانسوں میں پیا کرتے تھے ۱؎۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الأشربة ۶۶ (۵۶۳۱)، صحیح مسلم/الأشربة ۱۶ (۲۰۲۸)، سنن الترمذی/الأشربة ۱۳ (۱۸۸۴)،(تحفة الأشراف:۴۹۸)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأشربة ۱۹ (۳۷۲۸)، مسند احمد (۳/۱۱۴،۱۱۹،۱۲۸،۱۸۵)، سنن الدارمی/الأشربة ۲۰ (۲۱۶۶)
Explanation
تین سانس میں پانی پینا مستحب ہے، مگر ضروری ہے کہ جب سانس لے تو برتن کو اپنے منہ سے علیحدہ کر لے، اور دوسری حدیث میں جو برتن میں سانس لینے سے منع کیا ہے اس کا یہی مطلب ہے کہ برتن منہ سے لگا ہو، اور سانس لے یہ مکروہ ہے، اس لئے کہ پانی ناک میں چڑھ جانے کا ڈر ہے۔
3416
Sahih
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ كُرَيْبٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،‏‏‏‏ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ شَرِبَ فَتَنَفَّسَ فِيهِ مَرَّتَيْنِ .
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) drank, and took two breaths while doing so.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی پیا، تو آپ نے دوبار سانس لی
Takhreej
«سنن الترمذی/الأشربة ۱۴ (۱۸۸۶)،(تحفة الأشراف:۶۳۴۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۸۴،۲۸۵)
3417
Zaeef

Chapters

27
01
شراب ہر برائی کی کنجی ہے
2 Hadith
02
جس نے دنیا میں شراب پی اسے آخرت میں جنت کی (پاک) شراب نہ ملے گی
2 Hadith
03
عادی شرابی کا بیان
2 Hadith
04
شراب پینے والے کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
1 Hadith
05
شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟۔
2 Hadith
06
شراب پر دس طرح سے لعنت ہے
2 Hadith
07
شراب کی تجارت کا بیان
2 Hadith
08
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کہ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیئیں گے
2 Hadith
09
ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے
6 Hadith
10
جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے۔
3 Hadith
11
دو چیز کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت
3 Hadith
12
نبیذ بنانے اور پینے کا بیان
3 Hadith
13
شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت
4 Hadith
14
مذکورہ بالا برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت
2 Hadith
15
مٹی کے روغنی گھڑے میں نبیذ تیار کرنے کی ممانعت
3 Hadith
16
برتن ڈھانک کر رکھنے کا بیان
3 Hadith
17
چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
3 Hadith
18
پانی تین سانس میں پینے کا بیان
2 Hadith
19
مشک کا منہ باہر نکال کر پانی پینے کا بیان۔
2 Hadith
20
مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان
2 Hadith
21
کھڑے ہو کر پینے کا بیان
3 Hadith
22
آدمی مشروب پی کر داہنی طرف والے کو دے پھر وہ اپنے داہنی طرف والے کو
2 Hadith
23
پانی کے برتن میں سانس لینے کا بیان
2 Hadith
24
مشروب میں پھونکنے کا بیان
2 Hadith
25
پانی چلو سے پینے اور منہ لگا کر پینے کا بیان
3 Hadith
26
ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے
1 Hadith
27
شیشے کے برتن میں پینے کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.