TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

امام کا استسقاء کے لیے عیدگاہ جانے کا بیان۔ - امام کا استسقاء کے لیے عیدگاہ جانے کا بیان۔ - The book of praying for rain (al-istisqa') - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 2 of The book of praying for rain (al-istisqa') in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 2 of 18 · 1 Hadith
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ سُفْيَانُ:‏‏‏‏ فَسَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُهُ مِنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ يُحَدِّثُ أَبِي، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَاءَهُ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ:‏‏‏‏ هَذَا غَلَطٌ مِنَ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ.
It was narrated from 'Abbad bin Tamim: Sufyan said: 'I asked 'Abdullah bin Abi Bakr who said: I heard it from Abbad bin Tamim who narrated it from his father, that 'Abdullah bin Zaid, who was shown the call to prayer (in a dream) said: 'The Messenger of Allah (ﷺ) went out to the prayer place to pray for rain. He faced the kiblah and turned his cloak around and prayed two rak'ahs.'
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ (جنہیں خواب میں اذان دکھائی گئی تھی) کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کی نماز پڑھنے کے لیے عید گاہ کی طرف نکلے۔ تو آپ نے قبلہ کی طرف رخ کیا، اور اپنی چادر پلٹی، اور دو رکعت نماز پڑھی۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: یہ ابن عیینہ کی غلطی ہے ۱؎ عبداللہ بن زید جنہیں خواب میں اذان دکھائی گئی تھی وہ عبداللہ بن زید بن عبد ربہ ہیں، اور یہ جو استسقا کی حدیث روایت کر رہے ہیں عبداللہ بن زید بن عاصم مازنی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإستسقاء ۱ (۱۰۰۵) ۴ (۱۰۱۱، ۱۰۱۲)، ۱۵ (۱۰۲۳)، ۱۶ (۱۰۲۴)، ۱۷ (۱۰۲۵)، ۱۸ (۱۰۲۶)، ۱۹ (۱۰۲۷)، ۲۰ (۱۰۲۸)، الدعوات ۲۵ (۶۳۴۳)، صحیح مسلم/الإستسقاء ۱ (۸۹۴)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۵۸ (۱۱۶۱، ۱۱۶۲، ۱۱۶۳، ۱۱۶۴)، ۲۵۹ (۱۱۶۶، ۱۱۶۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۷۸ (الجمعة ۴۳) (۵۵۶)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۵۳ (۱۲۶۷)، موطا امام مالک/الإستسقاء ۱ (۱)، مسند احمد ۴/۳۸، ۳۹، ۴۰، ۴۱، ۴۲، سنن الدارمی/الصلاة ۱۸۸ (۱۵۷۴، ۱۵۷۵)، (تحفة الأشراف: ۵۲۹۷)، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ۱۵۰۸، ۱۵۱۰، ۱۵۱۱، ۱۵۱۲، ۱۵۱۳، ۱۵۲۰، ۱۵۲۱، ۱۵۲۳ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یعنی سفیان بن عیینہ کا اس حدیث کے راوی کے بارے میں یہ کہنا کہ انہیں کو خواب میں اذان دکھائی گئی ان کا وہم ہے، اذان عبداللہ بن زیدبن عبدربہ کو دکھائی گئی، اور اس حدیث کے راوی کا نام عبداللہ بن زید بن عاصم ہے۔
1506
Sahih

Chapters

18
01
امام بارش کے لیے کب دعا کرے ؟
1 Hadith
02
امام کا استسقاء کے لیے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
03
استسقاء کے لیے جب امام نکلے تو اس کی ہئیت کیسی ہو ؟
2 Hadith
04
بارش کی دعا کے لیے امام کے منبر پر بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
05
استسقاء میں دعا کے وقت امام کا اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
استسقاء کے وقت امام کے چادر پلٹنے کا بیان۔
1 Hadith
07
امام کب اپنی چادر پلٹے ؟
1 Hadith
08
استسقاء کے لیے دعا مانگتے وقت) امام کے ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
استسقاء میں ہاتھ کیسے اٹھائے ؟
3 Hadith
10
استسقاء کی دعا کا بیان۔
3 Hadith
11
استسقاء میں دعا مانگنے کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
12
استسقاء کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں ؟
1 Hadith
13
نماز استسقاء کس طرح پڑھی جائے ؟
1 Hadith
14
استسقاء کی نماز میں بلند آواز سے قرأت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
بارش کے وقت کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
16
ستاروں کی گردش پر پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا جائز نہیں۔
3 Hadith
17
جب بارش سے نقصان کا ڈر ہو تو امام۔
1 Hadith
18
بارش روکنے کی دعا کے وقت امام اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔
1 Hadith
No chapter matched that.