TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

بارش کے وقت کی دعا کا بیان۔ - بارش کے وقت کی دعا کا بیان۔ - The book of praying for rain (al-istisqa') - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 15 of The book of praying for rain (al-istisqa') in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 15 of 18 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِسْعَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ:‏‏‏‏ إِذَا أُمْطِرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ صَيِّبًا نَافِعًا .
It was narrated from 'Aishah that: When it rained the Messenger of Allah would say: Allahummaj'alhu Sayyiban nafi`a. (O Allah, make it beneficial rain).
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش ہوتی تو کہتے: «‏اللہم اجعله صيبا نافعا»  اے اللہ! خوب برسا اور اسے فائدہ مند بنا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأدب ۱۱۳ (۵۰۹۹) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الدعاء ۲۱ (۳۸۸۹) مطولاً، (تحفة الأشراف: ۱۶۱۴۶)، مسند احمد ۶/۴۱، ۹۰، ۱۱۹، ۱۳۷، ۱۳۸، ۱۶۶، ۱۹۰، ۲۲۲ (صحیح)
1524
Sahih

Chapters

18
01
امام بارش کے لیے کب دعا کرے ؟
1 Hadith
02
امام کا استسقاء کے لیے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
03
استسقاء کے لیے جب امام نکلے تو اس کی ہئیت کیسی ہو ؟
2 Hadith
04
بارش کی دعا کے لیے امام کے منبر پر بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
05
استسقاء میں دعا کے وقت امام کا اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
استسقاء کے وقت امام کے چادر پلٹنے کا بیان۔
1 Hadith
07
امام کب اپنی چادر پلٹے ؟
1 Hadith
08
استسقاء کے لیے دعا مانگتے وقت) امام کے ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
استسقاء میں ہاتھ کیسے اٹھائے ؟
3 Hadith
10
استسقاء کی دعا کا بیان۔
3 Hadith
11
استسقاء میں دعا مانگنے کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
12
استسقاء کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں ؟
1 Hadith
13
نماز استسقاء کس طرح پڑھی جائے ؟
1 Hadith
14
استسقاء کی نماز میں بلند آواز سے قرأت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
بارش کے وقت کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
16
ستاروں کی گردش پر پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا جائز نہیں۔
3 Hadith
17
جب بارش سے نقصان کا ڈر ہو تو امام۔
1 Hadith
18
بارش روکنے کی دعا کے وقت امام اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔
1 Hadith
No chapter matched that.