TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: نکاح کے وقت کون سا کلام (خطبہ) پڑھنا مستحب ہے؟ - باب: نکاح کے وقت کون سا کلام (خطبہ) پڑھنا مستحب ہے؟ - The book of marriage - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 39 of The book of marriage in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 39 of 84 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّشَهُّدَ فِي الصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏وَالتَّشَهُّدَ فِي الْحَاجَةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ التَّشَهُّدُ فِي الْحَاجَةِ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ نَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا، ‏‏‏‏‏‏مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَيَقْرَأُ ثَلَاثَ آيَاتٍ .
It was narrated that 'Abdullah said: The Messenger of Allah taught us the Tashahhud for Salah and the Tashahhud upon Al-Hajah. He said: 'The Tashahhud upon the occasion of marriage is: Alhamdu lillahi nasta'inahu wa nastaghfiruhu, wa na'udhu billahi min shururi anfusina, man yahdih Illahu fala mudilla lahu wa man yudlil Illahu fala hadiya lahu, wa ashhadu an la ilaha illallah, wa ashhadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluhu (Praise be to Allah, we seek His help and His forgiveness. We seek refuge with Allah from the evil of our own souls. Whomsoever Allah guides will never be led astray, and whomsoever Allah leaves astray, no one can guide. I bear witness that there is none worthy of worship but Allah, and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger).' Then he recited three Verses.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حاجت و ضرورت میں تشہد پڑھنے کی تعلیم دی ہے۔ اور «تشہد فی الحاجۃ» یہ ہے کہ ہم ( پہلے ) پڑھیں: «أن الحمد لله نستعينه ونستغفره ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا من يهده اللہ فلا مضل له ومن يضلل اللہ فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا اللہ وأشهد أن محمدا عبده ورسوله» ( اور پھر ) تین آیات پڑھے ( اور ایجاب و قبول کرائے ) ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/النکاح ۳۳ (۲۱۱۸)، سنن الترمذی/النکاح ۱۷ (۱۱۰۵) مطولا، سنن ابن ماجہ/النکاح ۱۹ (۱۸۹۲)، (تحفة الأشراف: ۹۵۰۶)، مسند احمد (۱/۳۹۳، ۴۳۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : وہ تینوں آیات یہ ہیں : «يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالا كثيرا ونساء واتقوا الله الذي تسائلون به والأرحام إن الله كان عليكم رقيبا» ” لوگو ! اپنے اس رب سے ڈرو کہ جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کر کے ان دونوں سے مرد اور عورت کثرت سے پھیلا دیے، لوگو ! اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناتے توڑنے سے بھی بچو، بیشک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے “۔ (النساء : ۱) «يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون» ” اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مسلمان ہی رہ کر مرو “۔ (آل عمران : ۱۰۲) «يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وقولوا قولا سديدا يصلح لكم أعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يطع الله ورسوله فقد فاز فوزا عظيما» ” اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور نپی تلی بات کہو اللہ تعالیٰ تمہارے کام سنوار دے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی تابعداری کرے گااس نے بڑی مراد پالی “۔ (الاحزاب : ۷۰، ۷۱) ۔
3279
Sahih
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَجُلًا كَلَّمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَيْءٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ، ‏‏‏‏‏‏مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، ‏‏‏‏‏‏وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ .
It was narrated from Ibn 'Abbas that a man spoke to the Prophet about something and the Prophet said: Innal-hamda lillahi nahmaduhu wa nasta'inahu, man yahdih Illahu fala mudilla lahu wa man yudlil Illahu fala hadiya lahu, wa ashhadu an la ilaha illallahu (wahdahu lasharika lahu) wa ashhadu anna Muhammadan 'abdahu wa rasuluhu. Amma ba'd (Praise be to Allah, we seek His help. Whomsoever Allah guides will never be led astray, and whomsoever Allah leaves astray, no one can guide. I bear witness that there is none worthy of worship but Allah (alone with no partners) and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger. To proceed).
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی چیز کے متعلق کچھ بات چیت کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( یہ خطبہ ) ارشاد فرمایا: «إن الحمد لله نحمده ونستعينه من يهده اللہ فلا مضل له ومن يضلل اللہ فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا اللہ وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله أما بعد» ۱؎“ ( اور بات آگے بڑھائی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجمعہ ۱۳ (۸۶۸) مطولا، سنن ابن ماجہ/النکاح ۱۹ (۱۸۹۳)، (تحفة الأشراف: ۵۵۸۶)، مسند احمد (۱/۳۰۲، ۳۵۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اسی کے ہم ثناء خواں اور اسی کی مدد کے طلبگار ہیں، جسے اللہ تعالیٰ ہدایت بخشے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تنہا حقیقی معبود ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گوائی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
3280
Sahih

Chapters

84
01
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اور ازواج مطہرات کے نکاح کا بیان اور اس چیز کا بیان جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لیے جائز قرار دیا اور اپنی مخلوق کو منع کیا تاکہ ساری مخلوق پر آپ کی بزرگی اور فضیلت ظاہر ہو سکے۔
5 Hadith
02
باب: اس چیز کا بیان جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول سے اپنی قربت دکھانے کے لیے حلال رکھا اور اپنی مخلوق کے لیے حرام کر دیا۔
5 Hadith
03
باب: نکاح پر رغبت دلانے کا بیان۔
6 Hadith
04
باب: مجرد (عورتوں سے الگ تھلگ) رہنے کی ممانعت کا بیان۔
6 Hadith
05
باب: عفت و پاکدامنی کے ارادہ سے شادی کرنے والے کا اللہ تعالیٰ معاون و مددگار ہے۔
1 Hadith
06
باب: کنواری لڑکیوں سے شادی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: عورت کا ہم عمر مرد سے شادی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: غلام کی آزاد عورت سے شادی کا بیان۔
3 Hadith
09
باب: حسب (خاندانی عزت و وجاہت) کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: کیا چیز دیکھ کر عورت سے نکاح کیا جائے؟
1 Hadith
11
باب: بانجھ عورت سے شادی کرنے کی کراہت کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: زانی اور بدکار عورت سے شادی کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: زناکار عورت سے شادی کرنے کی کراہت کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: زیادہ اچھی اور بہترین عورتیں کون سی ہیں؟
1 Hadith
15
باب: نیک اور صالح عورت کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: غیرت مند عورت کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنے کے جواز کا بیان۔
2 Hadith
18
باب: شوال کے مہینے میں شادی کرنے کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: شادی میں منگنی کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: اپنے (کسی دینی) بھائی کے پیام پر پیام دینے کی ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
21
باب: شادی کے لیے پہلے پیغام دینے والے کے دست بردار ہو جانے یا اجازت دینے پر دوسرا شخص پیغام دے۔
2 Hadith
22
باب: شادی کا پیغام دینے والے سے متعلق مشورہ طلب کرنے والی عورت کو آدمی جو کچھ جانتا ہے بتا دینے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: شادی کی غرض سے مشورہ طلب کرنے والے کو عورت کے متعلق بتا دینا کیسا ہے؟
2 Hadith
24
باب: پسندیدہ شخص سے شادی کے لیے اپنی بیٹی پیش کرنے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: پسندیدہ شخص سے نکاح کے لیے عورت اپنے آپ کو پیش کر سکتی ہے۔
2 Hadith
26
باب: پیغام نکاح ملنے پر عورت کا نماز استخارہ پڑھ کر رب سے بھلائی چاہنے کا بیان۔
2 Hadith
27
باب: نماز استخارہ کس طرح پڑھی جائے؟
1 Hadith
28
باب: بیٹے کا اپنی ماں کی شادی کرانے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: باپ اپنی چھوٹی بیٹی کا نکاح کر سکتا ہے۔
4 Hadith
30
باب: باپ کا اپنی بڑی بیٹی کی شادی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: کنواری لڑکی کی شادی کے لیے اس سے اجازت لینے کا بیان۔
4 Hadith
32
باب: باپ کو اپنی کنواری بیٹی سے اس کا رشتہ کرنے کے لیے پوچھنا چاہیے۔
1 Hadith
33
باب: بیوہ کی شادی کے لیے اس کی اجازت ضروری ہے۔
1 Hadith
34
باب: کنواری لڑکی سے اجازت کا بیان۔
2 Hadith
35
باب: باپ بیوہ کی شادی اس کی ناپسندیدگی کے باوجود کر دے تو کیا حکم ہے؟
1 Hadith
36
باب: باپ اپنی کنواری لڑکی کی شادی اس کی ناپسندیدگی کے باوجود کر دے تو کیا حکم ہے؟
2 Hadith
37
باب: حالت احرام میں نکاح کی رخصت و اجازت کا بیان۔
4 Hadith
38
باب: محرم کے نکاح کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
39
باب: نکاح کے وقت کون سا کلام (خطبہ) پڑھنا مستحب ہے؟
2 Hadith
40
باب: کس طرح کا خطبہ مکروہ ہے؟
1 Hadith
41
باب: نکاح جن کلمات سے منعقد ہوتا ہے اس کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: نکاح کی شرطوں کا بیان۔
2 Hadith
43
باب: وہ نکاح جس سے تین طلاق دی ہوئی عورت طلاق دینے والے کے لیے حلال ہوتی ہے۔
1 Hadith
44
باب: شوہر کی زیر پرورش لڑکی سے شادی کی حرمت کا بیان۔
1 Hadith
45
باب: ماں اور بیٹی کو نکاح میں اکٹھا کرنے کی حرمت کا بیان۔
2 Hadith
46
باب: کسی مرد کے نکاح میں دو بہنوں کے ایک ساتھ ہونے کی حرمت کا بیان۔
1 Hadith
47
باب: بیوی اور اس کی پھوپھی کو ایک نکاح میں جمع کرنے کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
48
باب: عورت اور اس کی خالہ کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنے کی حرمت کا بیان۔
5 Hadith
49
باب: رضاعت سے کون کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں۔
4 Hadith
50
باب: رضاعی بھائی کی بیٹی (سے شادی) کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
51
باب: کس قدر دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے۔
6 Hadith
52
باب: عورت کے دودھ پلانے سے اس کے شوہر سے بھی رشتہ قائم ہوتا ہے۔
6 Hadith
53
باب: بڑے کو دودھ پلانے کا بیان۔
7 Hadith
54
باب: دودھ پلانے والی عورت سے جماع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
55
باب: (جماع کے دوران) شرمگاہ سے باہر منی کے اخراج کا بیان۔
2 Hadith
56
باب: رضاعت کے حق و احترام کا بیان۔
1 Hadith
57
باب: رضاعت کی گواہی کا بیان۔
1 Hadith
58
باب: باپ کی منکوحہ سے نکاح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
59
باب: آیت کریمہ: ”اور (حرام کی گئیں) شوہر والی عورتیں مگر وہ جو تمہاری ملکیت میں آ جائیں“ کی تفسیر۔
1 Hadith
60
باب: نکاحِ شغار (یعنی بیٹی یا بہن کے مہر کے بدلے دوسرے کی بہن یا بیٹی سے شادی کرنے کی ممانعت) کا بیان۔
3 Hadith
61
باب: شغار کی تفسیر۔
2 Hadith
62
باب: قرآن کی کچھ سورتیں سکھا دینے کے عوض شادی کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
63
باب: اسلام قبول کر لینے کی شرط پر شادی کر لینے کا بیان۔
2 Hadith
64
باب: غلامی سے آزادی کے بدلے شادی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
65
باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
66
باب: مہر کی ادائیگی میں عدل و انصاف سے کام لینے کا بیان۔
5 Hadith
67
باب: کھجور کی گٹھلی برابر سونے کے عوض شادی کرانے کا بیان۔
3 Hadith
68
باب: بغیر مہر کے نکاح کے جواز کا بیان۔
5 Hadith
69
باب: عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لیے بغیر مہر کے ہبہ کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
70
باب: شرمگاہ کو کسی کے لیے حلال کر دینا (درست نہیں ہے)۔
5 Hadith
71
باب: متعہ کی حرمت کا بیان۔
4 Hadith
72
باب: دف بجا کر اور بلند آواز سے نکاح کا اعلان۔
2 Hadith
73
باب: جب آدمی نکاح کر لے تو اسے کس طرح کی دعا دی جائے۔
1 Hadith
74
باب: شادی کے وقت غیر موجود شخص کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
75
باب: شادی میں زرد (پیلے) رنگ کے استعمال کی اجازت کا بیان۔
2 Hadith
76
باب: پہلی ملاقات میں بیوی کو خلوت کا تحفہ (عطیہ) دینے کا بیان۔
2 Hadith
77
باب: شوال کے مہینے میں رخصتی کا بیان۔
1 Hadith
78
باب: نو برس کی عمر میں بچی کی رخصتی کا بیان۔
2 Hadith
79
باب: دوران سفر کی رخصتی کا بیان۔
3 Hadith
80
باب: شادی کے موقع پر کھیل کود اور گانے بجانے کا بیان۔
1 Hadith
81
باب: بیٹی کو شوہر کے گھر بھیجنے کے لیے جہیز دینے کا بیان۔
1 Hadith
82
باب: فرش اور بچھونے کا بیان۔
1 Hadith
83
باب: غالیچوں کا بیان۔
1 Hadith
84
باب: دولہا کو ہدیہ و تحفہ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.