أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الشِّغَارِ .
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah forbade Ash-Shighar.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/النکاح ۲۸ (۵۱۱۲)، الحیل۴ (۶۹۶۰) مطولا، صحیح مسلم/النکاح ۷ (۱۴۱۵)، سنن ابی داود/النکاح ۱۵ (۲۰۷۴)، (تحفة الأشراف: ۸۱۴۱)، مسند احمد (۲/۷، ۱۹، ۶۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ”نکاح شغار“ یعنی کوئی شخص اپنی بیٹی یا بہن کو دوسرے کی نکاح میں اُس کی بہن یا بیٹی سے اپنے ساتھ نکاح کرنے کے عوض میں بلا مہر دیدے۔
3336
Sahih