TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟ - حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟ - The book of menstruation and istihadah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 1 of The book of menstruation and istihadah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 24 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قالت:‏‏‏‏ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نُرَى إِلَّا الْحَجَّ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفَ حِضْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا لَكِ ؟ أَنَفِسْتِ ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ نَعَمْ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا أَمْرٌ كَتَبَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ، ‏‏‏‏‏‏فَاقْضِي مَا يَقْضِي الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ .
It was narrated that 'Aishah said: We went out with the Messenger of Allah (ﷺ) with no intention other than Hajj. When he was in Sarif I began menstruating. The Messenger of Allah (ﷺ) entered upon me and I was weeping. He said: 'What is the matter with you? Has you Nifas begun?' I said: 'Yes.' He said: 'This is something that Allah the Mighty and Sublime has decreed for the daughters of Adam. Do what the pilgrims do but do not perform Tawaf around the House.'
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، ہمارا مقصد صرف حج کرنا تھا، جب ہم مقام سرف میں پہنچے تو میں حائضہ ہو گئی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور میں رو رہی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:  کیا بات ہے؟ کیا تم حائضہ ہو گئی ہو؟  میں نے عرض کیا: جی ہاں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے آدم زادیوں پر مقدر کر دیا ہے ۱؎، اب تم وہ سارے کام کرو، جو حاجی کرتا ہے، البتہ خانہ کعبہ کا طواف نہ کرنا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۹۱ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: آدم زادیوں میں حواء بھی داخل ہیں اس لیے کہ آدم زاویوں سے عورتوں کی نوع مراد ہے۔
349
Sahih

Chapters

24
01
حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟
1 Hadith
02
استحاضہ اور خون شروع ہونے اور بند ہونے کا بیان۔
3 Hadith
03
جس عورت کے حیض کے ایام معلوم ہوں جس میں اسے ہر ماہ حیض آتا ہو۔
7 Hadith
04
مستحاضہ کے ایک غسل سے دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق کا بیان۔
6 Hadith
06
زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
07
حائضہ سے استفادہ کا بیان اور اللہ عزوجل کے فرمان: «ويسألونك عن المحيض» کی تفسیر۔
1 Hadith
08
شرعی ممانعت کا علم رکھنے کے باوجود حالت حیض میں بیوی سے جماع کرنے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
09
حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔
1 Hadith
10
حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
11
حائضہ کو چمٹانے کا بیان۔
2 Hadith
12
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ اس کے ساتھ جو کرتے اس کا بیان۔
2 Hadith
13
حائضہ کو اپنے ساتھ کھلانے اور اس کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
14
حائضہ کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کا بیان۔
2 Hadith
15
آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
حائضہ سے نماز ساقط ہونے کا بیان۔
3 Hadith
17
حائضہ کے مسجد میں چٹائی بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
حائضہ کے مسجد میں معتکف اپنے شوہر کے سر میں کنگھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
19
حائضہ کے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
3 Hadith
20
عیدین اور مسلمانوں کی دعا میں حائضہ عورتوں کی حاضری کا بیان۔
1 Hadith
21
طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
22
نفاس والی عورتیں احرام کے وقت کیا کریں ؟
1 Hadith
23
نفاس والی عورتوں کی نماز جنازہ کا بیان۔
1 Hadith
24
حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.