TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔ - آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔ - The book of menstruation and istihadah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 15 of The book of menstruation and istihadah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 15 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَاللَّفْظُ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أُمِّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قالت:‏‏‏‏ كَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ .
It was narrated that 'Aishah said: The head of the Messenger of Allah (ﷺ) would rest in the lap of one of us when she was menstruating, and he would recite Qur'an.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر ہم  ( بیویوں )  میں سے کسی کی گود میں ہوتا، اور وہ حائضہ ہوتی اور آپ قرآن پڑھتے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۷۵ (حسن)
381
Sahih

Chapters

24
01
حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟
1 Hadith
02
استحاضہ اور خون شروع ہونے اور بند ہونے کا بیان۔
3 Hadith
03
جس عورت کے حیض کے ایام معلوم ہوں جس میں اسے ہر ماہ حیض آتا ہو۔
7 Hadith
04
مستحاضہ کے ایک غسل سے دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق کا بیان۔
6 Hadith
06
زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
07
حائضہ سے استفادہ کا بیان اور اللہ عزوجل کے فرمان: «ويسألونك عن المحيض» کی تفسیر۔
1 Hadith
08
شرعی ممانعت کا علم رکھنے کے باوجود حالت حیض میں بیوی سے جماع کرنے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
09
حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔
1 Hadith
10
حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
11
حائضہ کو چمٹانے کا بیان۔
2 Hadith
12
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ اس کے ساتھ جو کرتے اس کا بیان۔
2 Hadith
13
حائضہ کو اپنے ساتھ کھلانے اور اس کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
14
حائضہ کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کا بیان۔
2 Hadith
15
آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
حائضہ سے نماز ساقط ہونے کا بیان۔
3 Hadith
17
حائضہ کے مسجد میں چٹائی بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
حائضہ کے مسجد میں معتکف اپنے شوہر کے سر میں کنگھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
19
حائضہ کے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
3 Hadith
20
عیدین اور مسلمانوں کی دعا میں حائضہ عورتوں کی حاضری کا بیان۔
1 Hadith
21
طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
22
نفاس والی عورتیں احرام کے وقت کیا کریں ؟
1 Hadith
23
نفاس والی عورتوں کی نماز جنازہ کا بیان۔
1 Hadith
24
حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.