أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: قالت أُمُّ عَطِيَّةَ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا .
It was narrated that Muhammad said:
Umm 'Atiyah said: 'We used not to regard yellowish and brownish discharge as anything important.'
ام عطیہ رضی اللہ عنہا (نسیبہ) کہتی ہیں کہ ہم لوگ زردی اور مٹیالا پن کو کچھ نہیں شمار کرتے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحیض ۲۵ (۳۲۶)، سنن ابی داود/الطھارة ۱۹۹ (۳۰۸)، سنن ابن ماجہ/فیہ ۱۲۷ (۶۴۷)، (تحفة الأشراف ۱۸۰۹۶) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یعنی اس کا شمار حیض میں نہیں کرتے تھے۔
368
Sahih