TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔ - حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔ - The book of menstruation and istihadah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 9 of The book of menstruation and istihadah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، ‏‏‏‏‏‏ح وَأَنْبَأَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي أَبِي، ‏‏‏‏‏‏ح وَأَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهَا، ‏‏‏‏‏‏قالت:‏‏‏‏ بَيْنَمَا أَنَا مُضْطَجِعَةٌ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ حِضْتُ فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حَيْضَتِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَنَفِسْتِ ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ نَعَمْ، ‏‏‏‏‏‏فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ . وَاللَّفْظُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ.
Umm Salamah narrated: While I was lying down with the Messenger of Allah (ﷺ) under a blanket, my period came so I slipped away and put on the clothes I used to wear when I was menstruating. The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Are you menstruating?' I said: 'Yes.' Then he called me to lie down with him under the blanket. This is the wording of 'Ubaidullah bin Sa'eed.[1] [1] That is, one of the narrators in one of the chains, as the author reported it through different chains, as he did when it preceded, see No. 284.
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لیٹی ہوئی تھی کہ اسی دوران مجھے حیض آ گیا، تو میں چپکے سے کھسک آئی، اور جا کر میں نے اپنے حیض کا کپڑا لیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:  کیا تم حائضہ ہو گئی؟  میں نے عرض کیا: جی ہاں، پھر آپ نے مجھے بلایا، تو میں جا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چادر میں لیٹ گئی، یہ الفاظ عبیداللہ بن سعید کے ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۸۴ (صحیح)
371
Sahih

Chapters

24
01
حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟
1 Hadith
02
استحاضہ اور خون شروع ہونے اور بند ہونے کا بیان۔
3 Hadith
03
جس عورت کے حیض کے ایام معلوم ہوں جس میں اسے ہر ماہ حیض آتا ہو۔
7 Hadith
04
مستحاضہ کے ایک غسل سے دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق کا بیان۔
6 Hadith
06
زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
07
حائضہ سے استفادہ کا بیان اور اللہ عزوجل کے فرمان: «ويسألونك عن المحيض» کی تفسیر۔
1 Hadith
08
شرعی ممانعت کا علم رکھنے کے باوجود حالت حیض میں بیوی سے جماع کرنے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
09
حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔
1 Hadith
10
حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
11
حائضہ کو چمٹانے کا بیان۔
2 Hadith
12
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ اس کے ساتھ جو کرتے اس کا بیان۔
2 Hadith
13
حائضہ کو اپنے ساتھ کھلانے اور اس کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
14
حائضہ کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کا بیان۔
2 Hadith
15
آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
حائضہ سے نماز ساقط ہونے کا بیان۔
3 Hadith
17
حائضہ کے مسجد میں چٹائی بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
حائضہ کے مسجد میں معتکف اپنے شوہر کے سر میں کنگھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
19
حائضہ کے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
3 Hadith
20
عیدین اور مسلمانوں کی دعا میں حائضہ عورتوں کی حاضری کا بیان۔
1 Hadith
21
طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
22
نفاس والی عورتیں احرام کے وقت کیا کریں ؟
1 Hadith
23
نفاس والی عورتوں کی نماز جنازہ کا بیان۔
1 Hadith
24
حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.