TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟ - باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟ - The book of ad-dahaya (sacrifices) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 1 of The book of ad-dahaya (sacrifices) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 43 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏وَذَكَرَ آخَرِينَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ الْقِتْبَانِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عِيسَى بْنِ هِلَالٍ الصَّدَفِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ:‏‏‏‏ أُمِرْتُ بِيَوْمِ الْأَضْحَى عِيدًا جَعَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ الرَّجُلُ:‏‏‏‏ أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ أَجِدْ إِلَّا مَنِيحَةً أُنْثَى،‏‏‏‏ أَفَأُضَحِّي بِهَا ؟، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا، ‏‏‏‏‏‏وَلَكِنْ تَأْخُذُ مِنْ شَعْرِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَتُقَلِّمُ أَظْفَارَكَ، ‏‏‏‏‏‏وَتَقُصُّ شَارِبَكَ، ‏‏‏‏‏‏وَتَحْلِقُ عَانَتَكَ، ‏‏‏‏‏‏فَذَلِكَ تَمَامُ أُضْحِيَّتِكَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr bin al-As that the Messenger of Allah said to a man: I have been instructed to take the Day of Sacrifice as an 'Id which Allah, the Might and Sublime, has ordained for this Ummah. The man said: What do you think if I cannot find anything but a female sheep that has been loaned to me so that I may benefit from its milk - should I sacrifice it? He said: No. Rather cut something from your hair and your nails, trim your mustache and shave your pubic hairs, and you will have a complete reward with Allah, the Might and Sublime, as if you had offered the sacrifice.
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ”مجھے قربانی کے دن ( دسویں ذی الحجہ ) کو عید منانے کا حکم ہوا ہے، اللہ تعالیٰ نے اس دن کو اس امت کے لیے عید کا دن بنایا ہے“، وہ شخص بولا: اگر میرے پاس سوائے ایک دو دھاری بکری کے کچھ نہ ہو تو آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا میں اس کی قربانی کروں؟ آپ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم ( قربانی کے دن ) ۱؎ اپنے بال، ناخن کاٹو، اپنی مونچھ تراشو اور ناف کے نیچے کے بال کاٹو، تو یہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمہاری مکمل قربانی ہے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأضاحی ۱ (۲۷۸۹)، (تحفة الأشراف: ۸۹۰۹)، مسند احمد (۲/۱۶۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی : ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے رک جاؤ، اور عید کی نماز پڑھ کر ان کو کاٹو تو تمہیں بھی مکمل قربانی کا ثواب ملے گا۔
4370
Sahih

Chapters

43
01
باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
02
باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
03
باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: ممنوع جانوروں میں سے کانے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
05
باب: لنگڑے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
06
باب: کمزور اور دبلے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
07
باب: سامنے سے کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
08
باب: پیچھے سے کان کٹے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: کٹے پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
10
باب: پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
2 Hadith
11
باب: ٹوٹی سینگ والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
12
باب: مسنہ اور جذعہ کا بیان۔
7 Hadith
13
باب: مینڈھے کا بیان۔
6 Hadith
14
باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔
2 Hadith
15
باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔
1 Hadith
16
باب: امام سے پہلے قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا بیان۔
5 Hadith
17
باب: دھاردار پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
18
باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
19
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
20
باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
21
باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔
1 Hadith
22
باب: ذبح والے جانور کو نحر کرنے اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کی اجازت۔
1 Hadith
23
باب: جس جانور میں درندہ دانت گاڑ دے ہو اسے ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: گڈھے میں گر جانے والی بکری جس کی گردن نہیں پکڑی جا سکتی کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: بدک کر بھاگ جانے والے جانور جس کو پکڑنا ممکن نہ ہو کا بیان۔
3 Hadith
26
باب: ذبیحہ کو اچھی طرح ذبح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: قربانی کے جانور کے پہلو پر (ذبح کے وقت) پاؤں رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔
3 Hadith
35
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی اجازت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
4 Hadith
37
باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: نامعلوم اور گمنام شخص کے ذبیحہ کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔
1 Hadith
40
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
41
باب: بے مقصد کسی گوریا کو مارنے والے کا بیان۔
2 Hadith
42
باب: «جلّالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
1 Hadith
43
باب: «جلّالہ» (گندگی کھانے والے جانور) کا دودھ پینے کی ممانعت۔
1 Hadith
No chapter matched that.