TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔ - باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔ - The book of ad-dahaya (sacrifices) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book of ad-dahaya (sacrifices) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 43 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ شَهِدْتُ أَضْحًى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَصَلَّى بِالنَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ رَأَى غَنَمًا قَدْ ذُبِحَتْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ شَاةً مَكَانَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ لَمْ يَكُنْ ذَبَحَ فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .
It was narrated that Jundub bin Sufyan said: I attended (the day of) sacrifice with the Messenger of Allah He led the people 9in prayer, then when he finished praying he saw some sheep that had been sacrificed. He said 'Whoever slaughtered (his sacrifice) before the prayer. Let him slaughtered (his sacrifice) before the prayer, let him slaughter a sheep in its place, and whoever has not slaughtered, let him offer a sacrifice in the name of Allah, the Mighty and Sublime. '
جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید الاضحی میں تھا، آپ نے لوگوں کو نماز عید پڑھائی، جب نماز مکمل کر لی تو آپ نے دیکھا کہ کچھ بکریاں ( نماز سے پہلے ہی ) ذبح کر دی گئیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز عید سے پہلے جس نے ذبح کیا ہے اسے چاہیئے کہ وہ اس کی جگہ دوسری بکری ذبح کرے اور جس نے ذبح نہیں کیا ہے تو وہ اللہ کا نام لے کر ذبح کرے“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العیدین ۲۳ (۹۸۵)، الصید ۱۷ (۵۵۰۰)، الأضاحی ۱۲ (۵۵۶۲)، الأیمان ۱۵ (۶۶۷۴)، التوحید ۱۳ (۷۴۰۰)، صحیح مسلم/الأضاحی ۱ (۱۹۶۰)، سنن ابن ماجہ/الأضاحی ۱۲ (۳۱۵۲)، (تحفة الأشراف: ۳۲۵۱)، مسند احمد (۴/۳۱۲، ۳۱۳)، ویأتی عند المؤلف برقم: ۴۴۰۳
Explanation
وضاحت: : ۱؎ واضح طور پر باب کے مطابق پچھلی حدیث ہے، مؤلف نے اس حدیث سے اس طرح استدلال کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید گاہ میں ذبح پر کچھ نہیں فرمایا : بلکہ صرف نماز عید سے پہلے ذبح کر دیئے جانے پر اعتراض کیا۔
4373
Sahih

Chapters

43
01
باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
02
باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
03
باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: ممنوع جانوروں میں سے کانے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
05
باب: لنگڑے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
06
باب: کمزور اور دبلے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
07
باب: سامنے سے کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
08
باب: پیچھے سے کان کٹے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: کٹے پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
10
باب: پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
2 Hadith
11
باب: ٹوٹی سینگ والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
12
باب: مسنہ اور جذعہ کا بیان۔
7 Hadith
13
باب: مینڈھے کا بیان۔
6 Hadith
14
باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔
2 Hadith
15
باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔
1 Hadith
16
باب: امام سے پہلے قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا بیان۔
5 Hadith
17
باب: دھاردار پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
18
باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
19
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
20
باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
21
باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔
1 Hadith
22
باب: ذبح والے جانور کو نحر کرنے اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کی اجازت۔
1 Hadith
23
باب: جس جانور میں درندہ دانت گاڑ دے ہو اسے ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: گڈھے میں گر جانے والی بکری جس کی گردن نہیں پکڑی جا سکتی کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: بدک کر بھاگ جانے والے جانور جس کو پکڑنا ممکن نہ ہو کا بیان۔
3 Hadith
26
باب: ذبیحہ کو اچھی طرح ذبح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: قربانی کے جانور کے پہلو پر (ذبح کے وقت) پاؤں رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔
3 Hadith
35
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی اجازت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
4 Hadith
37
باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: نامعلوم اور گمنام شخص کے ذبیحہ کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔
1 Hadith
40
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
41
باب: بے مقصد کسی گوریا کو مارنے والے کا بیان۔
2 Hadith
42
باب: «جلّالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
1 Hadith
43
باب: «جلّالہ» (گندگی کھانے والے جانور) کا دودھ پینے کی ممانعت۔
1 Hadith
No chapter matched that.