أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ تُؤْكَلَ لُحُومُ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ .
It was narrated from Ibn 'Umar that:
the Messenger of Allah forbade eating the meat of sacrificial animals after three days (Sahih )
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے روکا ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأضاحی ۵ (۱۹۷۰)، (تحفة الأشراف: ۶۹۴۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأضاحی ۱۶ (۵۵۷۴)، سنن الترمذی/الأضاحی ۱۳ (۱۵۰۹)، مسند احمد (۲/۹، ۱۶، ۳۴، ۸۱، ۱۳۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ پابندی شروع شروع میں تھی، پھر گوشت رکھنے کی اجازت دے دی گئی، جیسا کہ اگلے باب میں ہے، یہ حالات و ظروف کے لحاظ سے ہے، اگر لوگوں کو گوشت کی زیادہ حاجت ہے تو ذخیرہ اندوزی صحیح نہیں، بصورت دیگر صحیح ہے۔ (دیکھئیے حدیث نمبر ۴۴۳۴)۔
4428
Sahih