TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔ - باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔ - The book of ad-dahaya (sacrifices) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 37 of The book of ad-dahaya (sacrifices) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 37 of 43 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُغِيرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ دُلِّيَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ فَالْتَزَمْتُهُ، ‏‏‏‏‏‏قُلْتُ:‏‏‏‏ لَا أُعْطِي أَحَدًا مِنْهُ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَالْتَفَتُّ،‏‏‏‏ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَسَّمُ .
Abdullah bin Mughaffal said: A bag of fat was thrown on the day of Khaibar, and I caught it and said: I will not give anything of this to anyone.' I turned around and saw the Messenger of Allah there, smiling. (Sahih )
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ خیبر کے دن چربی کی ایک مشک لٹکی ہوئی ہاتھ آئی، میں اس سے لپٹ گیا، میں نے کہا: اس میں سے میں کسی کو کچھ نہیں دوں گا، پھر میں مڑا تو دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرا رہے ہیں ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الخمس ۲۰ (۳۱۵۳)، المغازي ۳۸ (۴۲۱۴)، الصید ۲۲ (۵۵۰۸)، صحیح مسلم/الجہاد ۲۵ (۱۷۷۲)، سنن ابی داود/الجھاد ۱۳۷ (۲۷۰۲)، (تحفة الأشراف: ۹۶۵۶)، مسند احمد (۴/۸۶ و۵/۵۵، ۵۶)، سنن الدارمی/السیر۵۷(۲۵۴۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس چربی کو لینے سے منع نہیں کیا، حالانکہ وہ یہودیوں کے ذبیحہ سے نکلی ہوئی تھی، جس سے ثابت ہوا کہ اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کا ذبیحہ جائز ہے، (سورۃ المائدہ آیت : ۵، میں بھی اس کی صراحت ہے) مگر شرط یہ ہے کہ ذبح اسلامی طریقہ پر کیا گیا ہو، ان کا مشینی ذبیحہ جائز نہیں۔
4440
Sahih

Chapters

43
01
باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
02
باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
03
باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: ممنوع جانوروں میں سے کانے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
05
باب: لنگڑے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
06
باب: کمزور اور دبلے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
07
باب: سامنے سے کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
08
باب: پیچھے سے کان کٹے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: کٹے پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
10
باب: پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
2 Hadith
11
باب: ٹوٹی سینگ والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
12
باب: مسنہ اور جذعہ کا بیان۔
7 Hadith
13
باب: مینڈھے کا بیان۔
6 Hadith
14
باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔
2 Hadith
15
باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔
1 Hadith
16
باب: امام سے پہلے قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا بیان۔
5 Hadith
17
باب: دھاردار پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
18
باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
19
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
20
باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
21
باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔
1 Hadith
22
باب: ذبح والے جانور کو نحر کرنے اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کی اجازت۔
1 Hadith
23
باب: جس جانور میں درندہ دانت گاڑ دے ہو اسے ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: گڈھے میں گر جانے والی بکری جس کی گردن نہیں پکڑی جا سکتی کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: بدک کر بھاگ جانے والے جانور جس کو پکڑنا ممکن نہ ہو کا بیان۔
3 Hadith
26
باب: ذبیحہ کو اچھی طرح ذبح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: قربانی کے جانور کے پہلو پر (ذبح کے وقت) پاؤں رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔
3 Hadith
35
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی اجازت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
4 Hadith
37
باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: نامعلوم اور گمنام شخص کے ذبیحہ کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔
1 Hadith
40
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
41
باب: بے مقصد کسی گوریا کو مارنے والے کا بیان۔
2 Hadith
42
باب: «جلّالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
1 Hadith
43
باب: «جلّالہ» (گندگی کھانے والے جانور) کا دودھ پینے کی ممانعت۔
1 Hadith
No chapter matched that.