TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: آیت کریمہ: ”جس کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دیا جائے تو معاف کرنے والا دستور کی پیروی کرے اور جس کو معاف کیا گیا وہ اچھی طرح دیت ادا کرے“ (البقرہ: ۱۷۸) کی تفسیر۔ - باب: آیت کریمہ: ”جس کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دیا جائے تو معاف کرنے والا دستور کی پیروی کرے اور جس کو معاف کیا گیا وہ اچھی طرح دیت ادا کرے“ (البقرہ: ۱۷۸) کی تفسیر۔ - The book of oaths (qasamah), retaliation and blood money - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of oaths (qasamah), retaliation and blood money in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 45 · 2 Hadith
قَالَ قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ:‏‏‏‏ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا أَسْمَعُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُجَاهِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ الْقِصَاصُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ تَكُنْ فِيهِمُ الدِّيَةُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ:‏‏‏‏ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالأُنْثَى بِالأُنْثَى إِلَى قَوْلِهِ فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 178،‏‏‏‏ فَالْعَفْوُ:‏‏‏‏ أَنْ يَقْبَلَ الدِّيَةَ فِي الْعَمْدِ، ‏‏‏‏‏‏وَاتِّبَاعٌ بِمَعْرُوفٍ:‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ يَتَّبِعُ هَذَا بِالْمَعْرُوفِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ:‏‏‏‏ وَيُؤَدِّي هَذَا بِإِحْسَانٍ،‏‏‏‏ ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ سورة البقرة آية 178 مِمَّا كُتِبَ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ إِنَّمَا هُوَ الْقِصَاصُ لَيْسَ الدِّيَةَ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said: There was Qisas among the Children of Israel, but Diyah was unknown among them. Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: Al-Qisas (the law of equality in punishment) is prescribed for your in case of murder: the free for the free, the slave for the slave, and the female for the female. Up to His saying: But if the killer is forgiven by the brother 9or the relatives) of the killed against blood money, then adhering to it with fairness and payment of the blood money to the heir should be made in fairness. [2] Forgiveness means accepting the Diyah in the case of deliberate killing. Adhering to it in fairness means asking him to pay the Diyah in a fair manner, and payment in fairness means giving the Diyah in a fair manner. This is and alleviation and a mercy from you Lord,[1] means: This is easier thanthat which was prescribed for those who came before you, which was Qisas and not Diyah.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں قصاص کا حکم تھا، ان میں دیت دینے کا حکم نہ تھا، تو اللہ تعالیٰ نے «كتب عليكم القصاص في القتلى الحر بالحر والعبد بالعبد والأنثى بالأنثى» ”تم پر قصاص فرض کیا گیا ان لوگوں کا جو مارے جائیں، آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے بدلے غلام، عورت کے بدلے عورت“ سے «فمن عفي له من أخيه شىء فاتباع بالمعروف وأداء إليه بإحسان» ”جس کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دیا جائے تو معاف کرنے والا دستور کی پیروی کرے اور جس کو معاف کیا گیا وہ اچھی طرح دیت ادا کرے۔ ( تمہارے رب کی طرف سے ) یہ تخفیف اور رحمت ہے، اس کے بعد بھی جو سرکشی کرے گا، اسے درد ناک عذاب ہو گا“ ( البقرہ: ۱۷۸ ) تک نازل فرمایا، تو عفو یہ ہے کہ قتل عمد میں دیت قبول کر لے اور اتباع بالمعروف یہ ہے کہ وہ دستور کی پابندی کرے، اور «وأداء إليه بإحسان» یہ ہے کہ وہ اسے اچھی طرح ادا کرے، «ذلك تخفيف من ربكم ورحمة» ”یہ تخفیف ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے“ اس لیے کہ تم سے پہلے کے لوگوں پر صرف قصاص فرض تھا، دیت کا حکم نہیں تھا“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة البقرة ۲۳ (۴۴۹۸)، والدیات ۸ (۶۸۸۱)، (تحفة الأشراف: ۶۴۱۵)
4785
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُجَاهِدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ سورة البقرة آية 178 قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ بَنُو إِسْرَائِيلَ عَلَيْهِمُ الْقِصَاصُ،‏‏‏‏ وَلَيْسَ عَلَيْهِمُ الدِّيَةُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِمُ الدِّيَةَ فَجَعَلَهَا عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ تَخْفِيفًا عَلَى مَا كَانَ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ .
It was narrated that Mujahid said: Al-Qisas (the Law of Equality in punishment) is prescribed for you in case of murder: the free for the free[2] The rule for the Children of Israel was Qisas, and not Diyah. Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed the Diyah to them, and He revealed this ruling to this Ummah as an alleviation of the ruling that applied to the Children of Israel.
مجاہد اس آیت کریمہ «كتب عليكم القصاص في القتلى الحر بالحر» ”تم پر قصاص فرض کیا گیا ان لوگوں کا جو مارے جائیں، آزاد کے بدلے آزاد“ کے سلسلہ میں کہتے ہیں: بنی اسرائیل پر صرف قصاص فرض تھا، ان پر دیت نہیں تھی، پھر اللہ تعالیٰ نے دیت کا حکم نازل فرمایا، تو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے بالمقابل اس امت محمدیہ پر تخفیف کی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ
4786
Sahih

Chapters

45
01
باب: زمانہ جاہلیت میں رائج قسامہ کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: قسامہ کا بیان۔
3 Hadith
03
باب: قسامہ میں قسم کی ابتداء مقتول کے ورثاء کی طرف سے ہونے کا بیان۔
2 Hadith
04
باب: اس سلسلے میں سہل کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔
9 Hadith
05
باب: قصاص کا بیان۔
3 Hadith
06
باب: اس سلسلہ میں علقمہ بن وائل کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
8 Hadith
07
باب: اور (اس حدیث کے راوی) عکرمہ کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
08
باب: آزاد اور غلام کے درمیان قصاص کا بیان۔
2 Hadith
09
باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔
3 Hadith
10
باب: عورت کو عورت کے بدلے قتل کرنے کا بیان۔
4 Hadith
11
باب: کافر کے بدلے مسلمان کے قتل نہ کیے جانے کا بیان۔
4 Hadith
12
باب: ذمی (معاہد) کو قتل کرنے کی شناعت و وعید کا بیان۔
4 Hadith
13
باب: قتل سے کم جرم میں غلاموں سے قصاص نہ لینے کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: دانت کے قصاص کا بیان۔
7 Hadith
15
باب: دانت کاٹ لینے کا قصاص اور اس بابت عمران بن حصین رضی الله عنہ کی حدیث میں راویوں کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
16
باب: اپنا دفاع کرنے میں دوسرے کے نقصان ہو جانے کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: اس حدیث میں عطاء بن ابی رباح کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
8 Hadith
18
باب: نیزے کی ضرب کے قصاص کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: طمانچے اور تھپڑ کے قصاص کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: پکڑ کر کھینچنے کے قصاص کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: بادشاہوں اور حکمرانوں سے قصاص لینے کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: سلطان (حکمراں) کے (عامل کے) ذریعہ کسی کو زخم آ جائے۔
1 Hadith
23
باب: تلوار کے بجائے کسی اور چیز سے قصاص لینے کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: آیت کریمہ: ”جس کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دیا جائے تو معاف کرنے والا دستور کی پیروی کرے اور جس کو معاف کیا گیا وہ اچھی طرح دیت ادا کرے“ (البقرہ: ۱۷۸) کی تفسیر۔
2 Hadith
25
باب: قصاص معاف کر دینے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
26
باب: جب مقتول کا وارث قصاص معاف کر دے تو کیا قاتل عمد سے دیت لی جائے گی؟
3 Hadith
27
باب: عورتوں کا خون معاف کرنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: پتھر یا کوڑے سے قتل کئے جانے والے کا بیان۔
2 Hadith
29
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟ اور قاسم بن ربیعہ کی اس حدیث میں ایوب کے تلامذہ کے اختلاف کا ذکر۔
2 Hadith
30
باب: تلامذہ خالدالحذاء کے اختلاف کا ذکر۔
9 Hadith
31
باب: قتل خطا میں دیت کے اونٹوں کی عمر کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: چاندی سے دیت کی ادائیگی کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: عورت کی دیت کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: کافر کی دیت کا بیان۔
2 Hadith
35
باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: عورت کے پیٹ کے بچے کی دیت کا بیان۔
9 Hadith
37
باب: قتل شبہ عمد کی تشریح اور اس بات کا بیان کہ بچے کی اور شبہ عمد کی دیت کس پر ہو گی اور اس بابت مغیرہ رضی الله عنہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
10 Hadith
38
باب: کیا کسی کو دوسرے کے جرم میں گرفتار کیا جا سکتا ہے؟
8 Hadith
39
باب: بے نور آنکھ جو اپنی جگہ پر ہو، اگر اسے کوئی پھوڑ دے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
2 Hadith
41
باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
9 Hadith
42
باب: ہڈی تک پہنچنے والے زخم کی دیت کا بیان۔
1 Hadith
43
باب: دیت کے سلسلے میں عمرو بن حزم کی حدیث کا ذکر اور اس کے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
44
باب: سلطان (حکمراں) کو بتائے بغیر جو شخص اپنا بدلہ خود لے لے؟
3 Hadith
45
باب: قصاص سے متعلق مجتبیٰ (سنن صغریٰ) کی بعض وہ احادیث جو ”سنن کبریٰ“ میں نہیں ہیں آیت کریمہ: ”جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے“ (النساء: ۹۳) کی تفسیر۔
7 Hadith
No chapter matched that.