أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ .
It was narrated fromabu MUsa that the Prophet said:
For fingers (the Diyah is ) ten (camels) each.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انگلیوں میں دیت دس دس اونٹ ہیں“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الدیات ۲۰ (۴۵۵۶، ۴۵۵۷)، سنن ابن ماجہ/الدیات ۱۸ (۲۶۵۴)، (تحفة الأشراف: ۹۰۳۰)، مسند احمد (۴/۳۹۷، ۳۹۸)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ۴۸۴۸، ۴۸۴۹)
4847
Sahih